لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 73

وَ اِنۡ کَادُوۡا لَیَفۡتِنُوۡنَکَ عَنِ الَّذِیۡۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ لِتَفۡتَرِیَ عَلَیۡنَا غَیۡرَہٗ ٭ۖ وَ اِذًا لَّاتَّخَذُوۡکَ خَلِیۡلًا ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡکَادُوۡالَیَفۡتِنُوۡنَکَعَنِ الَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَلِتَفۡتَرِیَعَلَیۡنَاغَیۡرَہٗوَاِذًالَّاتَّخَذُوۡکَخَلِیۡلًا
اور بے شکوہ قریب تھے کہالبتہ وہ فتنے میں ڈالیں آپ کواس سے جووحی کی ہم نےطرف آپ کےتا کہ آپ گھڑ لائیںہم پرسوائے اس (وحی )کےاور تبضرور وہ بنا لیتے آپ کودلی دوست
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡکَادُوۡالَیَفۡتِنُوۡنَکَعَنِ الَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَلِتَفۡتَرِیَعَلَیۡنَاغَیۡرَہٗوَاِذًالَّاتَّخَذُوۡکَخَلِیۡلًا
اور بلاشبہقریب تھے وہ سبکہ ضرور بہکا دیں آپ کواس سے جووحی کی ہم نےآپ کی طرفتاکہ آپ گھڑ لائیںاوپر ہمارےاس کے علاوہاور تبضرور بنا لیتےوہ آپ کودلی دوست
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْكَادُوْالَيَفْتِنُوْنَكَعَنِالَّذِيْٓاَوْحَيْنَآاِلَيْكَلِتَفْتَرِيَعَلَيْنَاغَيْرَهٗوَاِذًالَّاتَّخَذُوْكَخَلِيْلًا
اور تحقیقوہ قریب تھاکہ تمہیں بچلا دیںسےوہ لوگ جوہم نے وحی کیتمہاری طرفتاکہ تم جھوٹ باندھوہم پراس کے سوااور اس صورت میںالبتہ وہ تمہیں بنا لیتےدوست
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْAnd indeed
2كَادُواthey were about (to)
3لَيَفْتِنُونَكَtempt you away
4عَنِfrom
5الَّذِيthat which
6أَوْحَيْنَاWe revealed
7إِلَيْكَto you
8لِتَفْتَرِيَthat you invent
9عَلَيْنَاabout Us
10غَيْرَهُother (than) it
11وَإِذًاAnd then
12لَاتَّخَذُوكَsurely they would take you
13خَلِيلًا(as) a friend