لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 70

وَ لَقَدۡ کَرَّمۡنَا بَنِیۡۤ اٰدَمَ وَ حَمَلۡنٰہُمۡ فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ وَ رَزَقۡنٰہُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ وَ فَضَّلۡنٰہُمۡ عَلٰی کَثِیۡرٍ مِّمَّنۡ خَلَقۡنَا تَفۡضِیۡلًا ﴿٪۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡکَرَّمۡنَابَنِیۡۤ اٰدَمَوَحَمَلۡنٰہُمۡفِی الۡبَرِّوَالۡبَحۡرِوَ رَزَقۡنٰہُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِوَفَضَّلۡنٰہُمۡعَلٰی کَثِیۡرٍمِّمَّنۡخَلَقۡنَاتَفۡضِیۡلًا
اور البتہ تحقیقعزت دی ہم نےبنی آدم کواور سوار کیا ہم نے انہیںخشکی میںاور سمندر میںاور رزق دیا ہم نے انہیںپاکیزہ چیزوں میں سےاور فضیلت دی ہم نے انہیںکثیر تعداد پران میں سے جوپیدا کئے ہم نےبڑی فضیلت دینا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡکَرَّمۡنَابَنِیۡۤ اٰدَمَوَحَمَلۡنٰہُمۡفِی الۡبَرِّوَالۡبَحۡرِوَ رَزَقۡنٰہُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِوَفَضَّلۡنٰہُمۡعَلٰی کَثِیۡرٍمِّمَّنۡخَلَقۡنَاتَفۡضِیۡلًا
اور بلا شبہ یقیناًعزت دی ہم نےاولادِ آدم کواور سوار کیا ہم نے انہیںخشکی میںاور سمندر میںاور رزق دیا ہم نے ان کوپاکیزہ چیزوں سےاور فضیلت دی ہم نے ان کوبہت سوں پران میں سے جن کوپیدا کیا ہم نےبڑی فضیلت دینا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْكَرَّمْنَابَنِيْٓ اٰدَمَوَحَمَلْنٰهُمْفِي الْبَرِّوَالْبَحْرِوَرَزَقْنٰهُمْمِّنَالطَّيِّبٰتِوَفَضَّلْنٰهُمْعَلٰيكَثِيْرٍمِّمَّنْ خَلَقْنَاتَفْضِيْلًا
اور تحقیقہم نے عزت بخشیاولاد آدماور ہم نے انہیں سواری دیخشی میںاور دریااور ہم نے انہیں رزق دیاسےپاکیزہ چیزیںاور ہم نے اہنیں فضیلت دیپربہت سیاس سے جو ہم نے پیدا کیا (اپنی مخلوق)بڑائی دیکر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2كَرَّمْنَاWe have honored
3بَنِي(the) children of
4آدَمَAdam
5وَحَمَلْنَاهُمْand We carried them
6فِيon
7الْبَرِّthe land
8وَالْبَحْرِand the sea
9وَرَزَقْنَاهُمْand We have provided them
10مِنَof
11الطَّيِّبَاتِthe good things
12وَفَضَّلْنَاهُمْand We preferred them
13عَلَىover
14كَثِيرٍmany
15مِمَّنْof those whom
16خَلَقْنَاWe have created
17تَفْضِيلًا(with) preference