لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 45

وَ اِذَا قَرَاۡتَ الۡقُرۡاٰنَ جَعَلۡنَا بَیۡنَکَ وَ بَیۡنَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ حِجَابًا مَّسۡتُوۡرًا ﴿ۙ۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقَرَاۡتَالۡقُرۡاٰنَجَعَلۡنَابَیۡنَکَوَبَیۡنَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِحِجَابًامَّسۡتُوۡرًا
اور جبپڑھتے ہیں آپقرآنبنا دیتے ہیں ہمدرمیان آپ کےاور درمیانان لوگوں کےجونہیں وہ ایمان رکھتےآخرت پرایک پردہچھپا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقَرَاۡتَالۡقُرۡاٰنَجَعَلۡنَابَیۡنَکَوَبَیۡنَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِحِجَابًامَّسۡتُوۡرًا
اور جبپڑھتے ہیں آپقرآنبنا دیتے ہیں ہمدرمیان آپکےاور درمیانان لوگوں کےجونہیں ایمان رکھتےآخرت پرپردہچھپا ہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاقَرَاْتَالْقُرْاٰنَجَعَلْنَابَيْنَكَوَبَيْنَالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِالْاٰخِرَةِحِجَابًامَّسْتُوْرًا
اور جبتم پڑھتے ہوقرآنہم کردیتے ہیںتمہارے درمیاناور درمیانوہ لوگ جوایمان نہیں لاتےآخرت پرایک پردہچھپا ہوا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2قَرَأْتَyou recite
3الْقُرْآنَthe Quran
4جَعَلْنَاWe place
5بَيْنَكَbetween you
6وَبَيْنَand between
7الَّذِينَthose who
8لَا(do) not
9يُؤْمِنُونَbelieve
10بِالْآخِرَةِin the Hereafter
11حِجَابًاa barrier
12مَسْتُورًاhidden