لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 41

وَ لَقَدۡ صَرَّفۡنَا فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ لِیَذَّکَّرُوۡا ؕ وَ مَا یَزِیۡدُہُمۡ اِلَّا نُفُوۡرًا ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡصَرَّفۡنَافِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِلِیَذَّکَّرُوۡاوَمَایَزِیۡدُہُمۡاِلَّانُفُوۡرًا
اور البتہ تحقیقپھیر پھیر کر لائے ہیں ہماس قرآن میںتاکہ وہ نصیحت پکڑیںاور نہیںوہ زیادہ کرتا انہیںمگرنفرت میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡصَرَّفۡنَافِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِلِیَذَّکَّرُوۡاوَمَایَزِیۡدُہُمۡاِلَّانُفُوۡرًا
اوربلا شبہ یقیناًہم نےطرح طرح سے سمجھایااس قرآن میںتا کہ وہ نصیحت حا صل کریںاور نہیںوہ زیادہ کرتا اُن کوسوائےنفرت کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ صَرَّفْنَافِيْهٰذَا الْقُرْاٰنِلِيَذَّكَّرُوْاوَمَايَزِيْدُهُمْاِلَّانُفُوْرًا
 البتہ ہم نے طرح طرح سے بیان کیامیںاس قرآنتاکہ وہ نصیحت پکڑیںاور نہیںبڑھتی ان کومگرنفرت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2صَرَّفْنَاWe have explained
3فِيin
4هَذَاthis
5الْقُرْآنِthe Quran
6لِيَذَّكَّرُواthat they may take heed
7وَمَاbut not
8يَزِيدُهُمْit increases them
9إِلَّاexcept
10نُفُورًا(in) aversion