لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 40

اَفَاَصۡفٰىکُمۡ رَبُّکُمۡ بِالۡبَنِیۡنَ وَ اتَّخَذَ مِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ اِنَاثًا ؕ اِنَّکُمۡ لَتَقُوۡلُوۡنَ قَوۡلًا عَظِیۡمًا ﴿٪۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَاَصۡفٰىکُمۡرَبُّکُمۡبِالۡبَنِیۡنَوَاتَّخَذَمِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِاِنَاثًااِنَّکُمۡلَتَقُوۡلُوۡنَقَوۡلًاعَظِیۡمًا
کیا پھر چن لیا تمہیںتمہارے رب نےساتھ بیٹوں کےاور اس نے بنا لیافرشتوں کوبیٹیاںبےشک تمالبتہ تم کہتے ہوباتبہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَاَصۡفٰىکُمۡرَبُّکُمۡبِالۡبَنِیۡنَوَاتَّخَذَمِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِاِنَاثًااِنَّکُمۡلَتَقُوۡلُوۡنَقَوۡلًاعَظِیۡمًا
کیا پھر منتخب کیا تمہیںتمہا رے رب نےبیٹوں کے لیےاور اس نے بنایافرشتوں کوبیٹیاںبلا شبہ تمیقیناً کہتے ہوباتبہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَفَاَصْفٰىكُمْرَبُّكُمْبِالْبَنِيْنَوَاتَّخَذَمِنَالْمَلٰٓئِكَةِاِنَاثًااِنَّكُمْلَتَقُوْلُوْنَقَوْلًا عَظِيْمًا
کیا تمہیں چن لیاتمہارا رببیٹوں کے لیےاور بنا لیاسے۔ کوفرشتےبیٹیاںبیشک تمالبتہ کہتے ہو (بولتے ہو)بڑا بول
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَفَأَصْفَاكُمْThen has chosen (for) you?
2رَبُّكُمْyour Lord
3بِالْبَنِينَsons
4وَاتَّخَذَand He has taken
5مِنَfrom
6الْمَلَائِكَةِthe Angels
7إِنَاثًاdaughters
8إِنَّكُمْIndeed you
9لَتَقُولُونَsurely say
10قَوْلًاa word
11عَظِيمًاgrave