لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 30

اِنَّ رَبَّکَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یَقۡدِرُ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿٪۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّرَبَّکَیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُاِنَّہٗکَانَبِعِبَادِہٖخَبِیۡرًۢابَصِیۡرًا
بےشکرب آپ کاکشادہ کرتا ہےرزق کوجس کے لیےوہ چاہتا ہےاور وہ تنگ کردیتا ہےبےشک وہہےو ہاپنے بندوں کیپوری خبر رکھنے والاخوب دیکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّرَبَّکَیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُاِنَّہٗکَانَبِعِبَادِہٖخَبِیۡرًۢابَصِیۡرًا
یقیناًرب تمہاراکشادہ کرتا ہےرزقجس کے لئےوہ چاہتا ہےاور وہ تنگ کرتا ہےیقیناً وہہمیشہ سے ہےاپنے بندوں کیپوری خبر رکھنے والاسب کچھ دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّرَبَّكَيَبْسُطُالرِّزْقَلِمَنْ يَّشَآءُوَيَقْدِرُاِنَّهٗكَانَبِعِبَادِهٖخَبِيْرًۢابَصِيْرًا
بیشکتیرا ربفراخ کردیتا ہےرزقجس کا وہ چاہتا ہےاور تنگ کردیتا ہےبیشک وہہےاپنے بندوں سےخبر رکھنے والادیکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2رَبَّكَyour Lord
3يَبْسُطُextends
4الرِّزْقَthe provision
5لِمَنْfor whom
6يَشَاءُHe wills
7وَيَقْدِرُand straitens
8إِنَّهُIndeed He
9كَانَis
10بِعِبَادِهِof His slaves
11خَبِيرًاAll-Aware
12بَصِيرًاAll-Seer