لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 25

رَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِمَا فِیۡ نُفُوۡسِکُمۡ ؕ اِنۡ تَکُوۡنُوۡا صٰلِحِیۡنَ فَاِنَّہٗ کَانَ لِلۡاَوَّابِیۡنَ غَفُوۡرًا ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبُّکُمۡاَعۡلَمُبِمَافِیۡ نُفُوۡسِکُمۡاِنۡتَکُوۡنُوۡاصٰلِحِیۡنَفَاِنَّہٗکَانَلِلۡاَوَّابِیۡنَغَفُوۡرًا
رب تمہارازیادہ جانتا ہےاسے جوتمہارے نفسوں میں ہےاگرتم ہوگےنیکتو یقیناً وہہےوہرجوع کرنے والوں کے لئےبہت بخؒشنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبُّکُمۡاَعۡلَمُبِمَافِیۡ نُفُوۡسِکُمۡاِنۡتَکُوۡنُوۡاصٰلِحِیۡنَفَاِنَّہٗکَانَلِلۡاَوَّابِیۡنَغَفُوۡرًا
رب تمہارازیادہ جاننے والا ہےاس کو جوتمہارے دلوں میں ہےاگرتم ہوئےنیکتو یقیناً وہہمیشہ سے ہےبار بار رجوع کرنے والوں کے لیےبے حد بخشنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
رَبُّكُمْاَعْلَمُبِمَافِيْ نُفُوْسِكُمْاِنْتَكُوْنُوْاصٰلِحِيْنَفَاِنَّهٗكَانَلِلْاَوَّابِيْنَغَفُوْرًا
تمہارا ربخوب جانتا ہےجوتمہارے دلوں میںاگرتم ہوگےنیک (جمع)تو بیشک وہہےرجوع کرنیوالوں کے لیےبخشنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1رَبُّكُمْYour Lord
2أَعْلَمُ(is) most knowing
3بِمَاof what
4فِي(is) in
5نُفُوسِكُمْyourselves
6إِنْIf
7تَكُونُواyou are
8صَالِحِينَrighteous
9فَإِنَّهُthen indeed He
10كَانَis
11لِلْأَوَّابِينَto those who often turn (to Him)
12غَفُورًاMost Forgiving