لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 18

مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ الۡعَاجِلَۃَ عَجَّلۡنَا لَہٗ فِیۡہَا مَا نَشَآءُ لِمَنۡ نُّرِیۡدُ ثُمَّ جَعَلۡنَا لَہٗ جَہَنَّمَ ۚ یَصۡلٰىہَا مَذۡمُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡکَانَیُرِیۡدُالۡعَاجِلَۃَعَجَّلۡنَالَہٗفِیۡہَامَانَشَآءُلِمَنۡنُّرِیۡدُثُمَّجَعَلۡنَالَہٗجَہَنَّمَیَصۡلٰىہَامَذۡمُوۡمًامَّدۡحُوۡرًا
جو کوئیہےچاہتاجلد ملنے والی چیز کوجلدی دیتے ہیں ہماسےاس میںجوہم چاہتے ہیںجس کے لئےہم چاہتے ہیںپھربنا دیتے ہیں ہماس کے لئےجہنم کووہ جلے گا اس میںمذمت کیا ہوارحمت سے دور کیاہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡکَانَیُرِیۡدُالۡعَاجِلَۃَعَجَّلۡنَالَہٗفِیۡہَامَانَشَآءُلِمَنۡنُّرِیۡدُثُمَّجَعَلۡنَالَہٗجَہَنَّمَیَصۡلٰىہَامَذۡمُوۡمًامَّدۡحُوۡرًا
جوہےاراداہ کرتاجلدی والی (دنیا )کاہم جلدی دیں گےاسےاس میںجوہم چاہیں گےجس کے لیےہم ارادہ کریں گےپھربنا رکھی ہے ہم نےاس کے لئےجہنموہ داخل ہو گا اس میںمذمت کیا ہوادھتکارا ہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَنْكَانَ يُرِيْدُالْعَاجِلَةَعَجَّلْنَالَهٗ فِيْهَامَا نَشَآءُلِمَنْنُّرِيْدُثُمَّجَعَلْنَالَهٗجَهَنَّمَيَصْلٰىهَامَذْمُوْمًامَّدْحُوْرًا
جو کوئیچاہتا ہےجلدیہم جلد دیدیں گےاس کو اس (دنیا) میںجتنا ہم چاہیںجس کوہم چاہیںپھرہم نے بنادیااس کے لیےجہنموہ داخل ہوگا اس میںمذمت کیا ہوادور کیا ہوا (دھکیلا ہوا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَنْWhoever
2كَانَshould
3يُرِيدُdesire
4الْعَاجِلَةَthe immediate
5عَجَّلْنَاWe hasten
6لَهُfor him
7فِيهَاin it
8مَاwhat
9نَشَاءُWe will
10لِمَنْto whom
11نُرِيدُWe intend
12ثُمَّThen
13جَعَلْنَاWe have made
14لَهُfor him
15جَهَنَّمَHell
16يَصْلَاهَاhe will burn
17مَذْمُومًاdisgraced
18مَدْحُورًاrejected