لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 16

وَ اِذَاۤ اَرَدۡنَاۤ اَنۡ نُّہۡلِکَ قَرۡیَۃً اَمَرۡنَا مُتۡرَفِیۡہَا فَفَسَقُوۡا فِیۡہَا فَحَقَّ عَلَیۡہَا الۡقَوۡلُ فَدَمَّرۡنٰہَا تَدۡمِیۡرًا ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاۤاَرَدۡنَاۤاَنۡنُّہۡلِکَقَرۡیَۃًاَمَرۡنَامُتۡرَفِیۡہَافَفَسَقُوۡافِیۡہَافَحَقَّعَلَیۡہَاالۡقَوۡلُفَدَمَّرۡنٰہَاتَدۡمِیۡرًا
اور جبارادہ کرتے ہیں ہمکہہم ہلاک کردیںکسی بستی کوحکم دیتے ہیں ہماس کے خوش حال لوگوںکوتو وہ نافرمانی کرتے ہیںاس میںتو ثابت ہو جاتی ہےاس پرباتتو تباہ کردیتے ہیں ہم اسےتباہ کردینا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاۤاَرَدۡنَاۤاَنۡنُّہۡلِکَقَرۡیَۃًاَمَرۡنَامُتۡرَفِیۡہَافَفَسَقُوۡافِیۡہَافَحَقَّعَلَیۡہَاالۡقَوۡلُفَدَمَّرۡنٰہَاتَدۡمِیۡرًا
اور جبارادہ کرتے ہیں ہمیہ کہہم ہلاک کردیںکسی بستی کوحکم دیتے ہیں ہماس کے خوشحال لوگوں کوچنانچہ وہ نافرمانی کرتے ہیںاس میںتو ثا بت ہو جاتی ہےان پربا تپھر برباد کر دیتے ہیں ہم ان کوبری طرح تباہ کرنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَآاَرَدْنَآاَنْ نُّهْلِكَقَرْيَةًاَمَرْنَامُتْرَفِيْهَافَفَسَقُوْافِيْهَافَحَقَّعَلَيْهَاالْقَوْلُفَدَمَّرْنٰهَاتَدْمِيْرًا
اور جبہم نے چاہاکہ ہم ہلاک کریںکوئی بستیہم نے حکم بھیجااس کے خوشحال لوگتو انہوں نے نافرمانی کیاس میںپھر پوری ہوگئیان پرباتپھر ہم نے انہیں ہلاک کیاپوری طرح ہلاک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2أَرَدْنَاWe intend
3أَنْthat
4نُهْلِكَWe destroy
5قَرْيَةًa town
6أَمَرْنَاWe order
7مُتْرَفِيهَاits wealthy people
8فَفَسَقُواbut they defiantly disobey
9فِيهَاtherein
10فَحَقَّso (is) proved true
11عَلَيْهَاagainst it
12الْقَوْلُthe word
13فَدَمَّرْنَاهَاand We destroy it
14تَدْمِيرًا(with) destruction