لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 111

وَ قُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَمۡ یَتَّخِذۡ وَلَدًا وَّ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ شَرِیۡکٌ فِی الۡمُلۡکِ وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَ کَبِّرۡہُ تَکۡبِیۡرًا ﴿۱۱۱﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ قُلِالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡلَمۡیَتَّخِذۡوَلَدًاوَّلَمۡیَکُنۡلَّہٗشَرِیۡکٌفِی الۡمُلۡکِوَلَمۡیَکُنۡلَّہٗوَلِیٌّمِّنَ الذُّلِّوَکَبِّرۡہُتَکۡبِیۡرًا
اور کہہ دیجئےسب تعریفاللہ کے لیے ہےوہ جس نےنہیںبنائیکوئی اولاداور نہیںہےاس کے لیےکوئی شریکبادشاہت میںاور نہیںہےاس کے لئےکوئی مددگارکمزوری (کی وجہ) سےاور بڑائی بیان کیجیےخوب بڑائی بیان کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ قُلِالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡلَمۡیَتَّخِذۡوَلَدًاوَّلَمۡ یَکُنۡلَّہٗشَرِیۡکٌفِی الۡمُلۡکِوَلَمۡ یَکُنۡلَّہٗوَلِیٌّمِّنَ الذُّلِّوَکَبِّرۡہُتَکۡبِیۡرًا
اور آپ کہہ دیںتمام تعریفاللہ تعالیٰ کے لیے ہےوہ جس نےنہبنائیکوئی اولاداور نہیں ہےاس کے لیےکو ئی شریکبادشاہت میںاور نہیں ہےاس کے لیےکوئی مددگارکمزوری کی وجہ سےاور آپ بڑائی بیا ن کریں اس کیخوب بڑائی بیان کرنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقُلِالْحَمْدُلِلّٰهِالَّذِيْلَمْ يَتَّخِذْوَلَدًاوَّلَمْ يَكُنْلَّهٗشَرِيْكفِي الْمُلْكِوَلَمْ يَكُنْلَّهٗوَلِيٌّمِّنَالذُّلِّوَكَبِّرْهُتَكْبِيْرًا
اور کہ دیںتمام تعریفیںاللہ کے لیےوہ جس نےنہیں بنائیکوئی اولاداور نہیں ہےاس کے لیےکوئی شریکسلطنت میںاور نہیں ہےاس کاکوئی مددگارسے۔ سببناتوانیاور اس کی بڑائی کروخوب بڑائی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقُلِAnd say
2الْحَمْدُAll Praise
3لِلَّهِ(is) for Allah
4الَّذِيthe One Who
5لَمْhas not
6يَتَّخِذْtaken
7وَلَدًاa son
8وَلَمْand not
9يَكُنْis
10لَهُfor Him
11شَرِيكٌa partner
12فِيin
13الْمُلْكِthe dominion
14وَلَمْand not
15يَكُنْis
16لَهُfor Him
17وَلِيٌّany protector
18مِنَout of
19الذُّلِّweakness
20وَكَبِّرْهُAnd magnify Him
21تَكْبِيرًا(with all) magnificence