لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 107

قُلۡ اٰمِنُوۡا بِہٖۤ اَوۡ لَا تُؤۡمِنُوۡا ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ مِنۡ قَبۡلِہٖۤ اِذَا یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ یَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ سُجَّدًا ﴿۱۰۷﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاٰمِنُوۡابِہٖۤاَوۡلَاتُؤۡمِنُوۡااِنَّالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَمِنۡ قَبۡلِہٖۤاِذَایُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡیَخِرُّوۡنَلِلۡاَذۡقَانِسُجَّدًا
کہ دیجیےتم ایمان لاؤاس پریانہ تم ایمان لاؤبےشکوہ لوگ جودیئے گئےعلماس سے پہلےجبوہ پڑھا جاتا ہےان پروہ گر پڑتے ہیںٹھوڑیوں کے بلسجدہ کرتے ہوئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاٰمِنُوۡابِہٖۤاَوۡلَاتُؤۡمِنُوۡااِنَّالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَمِنۡ قَبۡلِہٖۤاِذَایُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡیَخِرُّوۡنَلِلۡاَذۡقَانِسُجَّدًا
آپ کہہ دیںایمان لاؤاس پریانہ تم ایمان لاؤیقیناًوہ لوگجنہیں دیا گیاعلماس سے پہلےجبپڑھا جاتا ہےاُن پروہ گر جاتے ہیںٹھوڑیوں کے بلسجدہ کرتے ہوئے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاٰمِنُوْابِهٖٓاَوْلَا تُؤْمِنُوْااِنَّالَّذِيْنَاُوْتُوا الْعِلْمَمِنْ قَبْلِهٖٓاِذَايُتْلٰىعَلَيْهِمْيَخِرُّوْنَلِلْاَذْقَانِسُجَّدًا
آپ کہ دیںتم ایمان لاؤاس پریاتم ایمان نہ لاؤبیشکوہ لوگ جنہیںعلم دیا گیااس سے قبلجبوہ پڑھاجاتا ہےان کے سامنےوہ گرپڑتے ہیںٹھوڑیوں کے بلسجدہ کرتے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2آمِنُواBelieve
3بِهِin it
4أَوْor
5لَا(do) not
6تُؤْمِنُواbelieve
7إِنَّIndeed
8الَّذِينَthose who
9أُوتُواwere given
10الْعِلْمَthe knowledge
11مِنْfrom
12قَبْلِهِbefore it
13إِذَاwhen
14يُتْلَىit is recited
15عَلَيْهِمْto them
16يَخِرُّونَthey fall
17لِلْأَذْقَانِon their faces
18سُجَّدًا(in) prostration