لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 103

فَاَرَادَ اَنۡ یَّسۡتَفِزَّہُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ فَاَغۡرَقۡنٰہُ وَ مَنۡ مَّعَہٗ جَمِیۡعًا ﴿۱۰۳﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَرَادَاَنۡیَّسۡتَفِزَّہُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِفَاَغۡرَقۡنٰہُوَمَنۡمَّعَہٗجَمِیۡعًا
تو اس نے ارادہ کیاکہوہ اکھاڑ پھینکے انہیںزمین سےتو غرق کر دیا ہم نے اسےاور جواس کے ساتھ تھےسب کے سب کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَرَادَاَنۡیَّسۡتَفِزَّہُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِفَاَغۡرَقۡنٰہُوَمَنۡمَّعَہٗجَمِیۡعًا
تو ارادہ کیا اس نےیہ کہاکھاڑ پھینکے ان کوزمین سےتو غرق کر دیا ہم نے اس کواورجواس کے سا تھ تھےسب کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَرَادَاَنْيَّسْتَفِزَّهُمْمِّنَالْاَرْضِفَاَغْرَقْنٰهُوَمَنْمَّعَهٗجَمِيْعًا
پس اس نے ارادہ کیاکہانہیں نکال دےسےزمینتو ہم نے اسے غرق کردیااور جواس کے ساتھسب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَرَادَSo he intended
2أَنْto
3يَسْتَفِزَّهُمْdrive them out
4مِنَfrom
5الْأَرْضِthe land
6فَأَغْرَقْنَاهُbut We drowned him
7وَمَنْand who
8مَعَهُ(were) with him
9جَمِيعًاall