لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 95

وَ لَا تَشۡتَرُوۡا بِعَہۡدِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اِنَّمَا عِنۡدَ اللّٰہِ ہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَشۡتَرُوۡابِعَہۡدِ اللّٰہِثَمَنًاقَلِیۡلًااِنَّمَاعِنۡدَ اللّٰہِہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
اور نہتم لوبدلے اللہ کے عہد کےقیمتتھوڑیبیشک جواللہ کے پاس ہےوہبہتر ہےتمہارے لیےاگرہو تمتم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَشۡتَرُوۡابِعَہۡدِاللّٰہِثَمَنًاقَلِیۡلًااِنَّمَاعِنۡدَ اللّٰہِہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
اور نہ تم بیچوعہد کواللہ تعالیٰ کےقیمت میںتھوڑیبلاشبہاللہ تعالیٰ کے نزدیکوہبہتر ہےتمہارے لیےاگرتمتم جانتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَشْتَرُوْابِعَهْدِ اللّٰهِثَمَنًاقَلِيْلًااِنَّمَاعِنْدَ اللّٰهِهُوَخَيْرٌلَّكُمْاِنْكُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
اورتم نہ لواللہ کے عہد کے بدلےمولتھوڑابیشک جواللہ کے ہاںوہیبہترتمہارے لیےاگرتم جانو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَشْتَرُواexchange
3بِعَهْدِthe covenant
4اللَّهِ(of) Allah
5ثَمَنًا(for) a price
6قَلِيلًاlittle
7إِنَّمَاIndeed what
8عِنْدَ(is) with
9اللَّهِAllah
10هُوَit
11خَيْرٌ(is) better
12لَكُمْfor you
13إِنْif
14كُنْتُمْyou were (to)
15تَعْلَمُونَknow