لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 93

وَ لَوۡ شَآءَ اللّٰہُ لَجَعَلَکُمۡ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً وَّ لٰکِنۡ یُّضِلُّ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ لَتُسۡـَٔلُنَّ عَمَّا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۹۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَجَعَلَکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّلٰکِنۡیُّضِلُّمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَ لَتُسۡئَلُنَّعَمَّاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگرچاہتااللہالبتہ وہ بنا دیتا تمہیںامتایک ہیاور لیکنوہ گمراہ کرتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاور وہ ہدایت دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاور البتہ تم ضرور سوال کیے جاؤ گےاس کے بارے میں جوتھے تمتم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَجَعَلَکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّلٰکِنۡیُّضِلُّمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَ لَتُسۡئَلُنَّعَمَّاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگرچاہتااللہ تعالیٰیقیناً بنا دیتا تمہیںامتایک ہیلیکنوہ گمراہی میں ڈال دیتا ہےجس کووہ چاہتا ہےاور ہدایت دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاور تم سے ضرور پوچھا جائے گااس کے بارے میں جوتھے تمعمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْشَآءَ اللّٰهُلَجَعَلَكُمْاُمَّةً وَّاحِدَةًوَّلٰكِنْيُّضِلُّمَنْ يَّشَآءُوَيَهْدِيْمَنْ يَّشَآءُوَلَتُسْئَلُنَّعَمَّاكُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
اور اگراللہ چاہتاتو البتہ بنا دیتا تمہیںایک امتاور لیکنگمراہ کرتا ہےجسے وہ چاہتا ہےاورہدایت دیتا ہےجس کو وہ چاہتا ہےاور تم سے ضرور پوچھا جائیگااس کی بابتتم کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْAnd if
2شَاءَ(had) willed
3اللَّهُAllah
4لَجَعَلَكُمْsurely He (could) have made you
5أُمَّةًa nation
6وَاحِدَةًone
7وَلَكِنْbut
8يُضِلُّHe lets go astray
9مَنْwhom
10يَشَاءُHe wills
11وَيَهْدِيand guides
12مَنْwhom
13يَشَاءُHe wills
14وَلَتُسْأَلُنَّAnd surely you will be questioned
15عَمَّاabout what
16كُنْتُمْyou used (to)
17تَعْمَلُونَdo