لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 92

وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّتِیۡ نَقَضَتۡ غَزۡلَہَا مِنۡۢ بَعۡدِ قُوَّۃٍ اَنۡکَاثًا ؕ تَتَّخِذُوۡنَ اَیۡمَانَکُمۡ دَخَلًۢا بَیۡنَکُمۡ اَنۡ تَکُوۡنَ اُمَّۃٌ ہِیَ اَرۡبٰی مِنۡ اُمَّۃٍ ؕ اِنَّمَا یَبۡلُوۡکُمُ اللّٰہُ بِہٖ ؕ وَ لَیُبَیِّنَنَّ لَکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ مَا کُنۡتُمۡ فِیۡہِ تَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۹۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّتِیۡنَقَضَتۡغَزۡلَہَامِنۡۢ بَعۡدِقُوَّۃٍاَنۡکَاثًاتَتَّخِذُوۡنَاَیۡمَانَکُمۡدَخَلًۢابَیۡنَکُمۡاَنۡتَکُوۡنَاُمَّۃٌہِیَاَرۡبٰیمِنۡ اُمَّۃٍاِنَّمَایَبۡلُوۡکُمُاللّٰہُبِہٖوَلَیُبَیِّنَنَّلَکُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِمَاکُنۡتُمۡفِیۡہِتَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نہتم ہوجاؤاس عورت کی طرحجس نے توڑ ڈالاسوت اپنابعدمظبوط (کاتنے )کےٹکڑے ٹکڑے کرکےتم بنا لیتے ہواپنی قسموں کوبہانہآپس میںتا کہہو جائےایک جماعتوہزیادہ بڑہی ہوئی (مال میں)دوسری(جماعت سے)بیشکآزماتا ہے تمہیںاللہساتھ اس کےاور البتہ وہ ضرور وضح کرے گاتمہارے لیےدنقیامت کےوہ جوتھے تمجس میںتم اختلاف کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَکُوۡنُوۡاکَالَّتِیۡنَقَضَتۡغَزۡلَہَامِنۡۢ بَعۡدِ قُوَّۃٍاَنۡکَاثًاتَتَّخِذُوۡنَاَیۡمَانَکُمۡدَخَلًۢا بَیۡنَکُمۡاَنۡتَکُوۡنَاُمَّۃٌہِیَاَرۡبٰیمِنۡ اُمَّۃٍاِنَّمَایَبۡلُوۡکُمُاللّٰہُبِہٖوَلَیُبَیِّنَنَّلَکُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِمَاکُنۡتُمۡفِیۡہِتَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نہ تم ہو جاؤاس عورت جیسےجس نے توڑ ڈالااپنا سوتمضبوط کرنے کے بعدٹکڑے ٹکڑے کر کےتم بناتے ہواپنی قسموں کوآپس میں قریب کا ذریعہیہ کہہوایک گروہوہزیادہ بڑھ جائےدوسرے گروہ سےیقیناًآزماتا ہے تمہیںاللہ تعالیٰاس کے ساتھاور وہ ضرور بیان کرے گاتمہارے لےدنقیامت کےجوتھے تماس میںتم اختلاف کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَكُوْنُوْاكَالَّتِيْنَقَضَتْغَزْلَهَامِنْۢ بَعْدِقُوَّةٍاَنْكَاثًاتَتَّخِذُوْنَاَيْمَانَكُمْدَخَلًۢابَيْنَكُمْاَنْتَكُوْنَاُمَّةٌهِىَاَرْبٰىمِنْاُمَّةٍاِنَّمَايَبْلُوْكُمُاللّٰهُبِهٖوَلَيُبَيِّنَنَّلَكُمْيَوْمَ الْقِيٰمَةِمَاكُنْتُمْفِيْهِتَخْتَلِفُوْنَ
اورتم نہ ہوجاؤاس عورت کی طرحاس نے توڑااپنا سوتبعدقوت (مضبوطی)ٹکڑے ٹکڑےتم بناتے ہواپنی قسمیںدخل کا بہانہاپنے درمیانکہہوجائےایک گروہوہبڑھا ہوا (غالب)سےدوسرا گروہاس کے سوا نہیںآزماتا ہے تمہیںاللہاس سےاور وہ ضرور ظاہر کریگاتم پرروز قیامتجوتم تھےاس میںاختلاف کرتے تم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَكُونُواbe
3كَالَّتِيlike her who
4نَقَضَتْuntwists
5غَزْلَهَاher spun yarn
6مِنْfrom
7بَعْدِafter
8قُوَّةٍstrength
9أَنْكَاثًا(into) untwisted strands
10تَتَّخِذُونَyou take
11أَيْمَانَكُمْyour oaths
12دَخَلًا(as) a deception
13بَيْنَكُمْbetween you
14أَنْbecause
15تَكُونَis
16أُمَّةٌa community
17هِيَ[it]
18أَرْبَىmore numerous
19مِنْthan
20أُمَّةٍ(another) community
21إِنَّمَاOnly
22يَبْلُوكُمُtests you
23اللَّهُAllah
24بِهِby it
25وَلَيُبَيِّنَنَّAnd He will make clear
26لَكُمْto you
27يَوْمَ(on) the Day
28الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
29مَاwhat
30كُنْتُمْyou used (to)
31فِيهِin it
32تَخْتَلِفُونَdiffer