لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 88

اَلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ زِدۡنٰہُمۡ عَذَابًا فَوۡقَ الۡعَذَابِ بِمَا کَانُوۡا یُفۡسِدُوۡنَ ﴿۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِزِدۡنٰہُمۡعَذَابًافَوۡقَ الۡعَذَابِبِمَاکَانُوۡایُفۡسِدُوۡنَ
وہ لوگ جنہوں نےکفر کیااور روکااللہ کے راستے سےزیادہ دیں گے ہم انہیںعذاباوپر عذاب کےبوجہ اس کے جوتھے وہوہ فساد کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِزِدۡنٰہُمۡعَذَابًافَوۡقَالۡعَذَابِبِمَاکَانُوۡایُفۡسِدُوۡنَ
جن لوگوں نےکفر کیااور روکااللہ تعالیٰ کے را ستے سےاضافہ کریں گے ہم ان کےعذابپرعذاب کااس کے بدلے میں جوتھے وہفساد کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَكَفَرُوْاوَصَدُّوْاعَنْسَبِيْلِاللّٰهِزِدْنٰهُمْعَذَابًافَوْقَالْعَذَابِبِمَاكَانُوْا يُفْسِدُوْنَ
وہ لوگ جوانہوں نے کفر کیااور روکاسےراہاللہہم بڑھا دیں گے انہیںعذابپرعذابکیونکہوہ فساد کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَAnd those who
2كَفَرُواdisbelieved
3وَصَدُّواand hindered
4عَنْfrom
5سَبِيلِ(the) way
6اللَّهِ(of) Allah
7زِدْنَاهُمْWe will increase them
8عَذَابًا(in) punishment
9فَوْقَover
10الْعَذَابِpunishment
11بِمَاbecause
12كَانُواthey used (to)
13يُفْسِدُونَspread corruption