لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 85

وَ اِذَا رَاَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوا الۡعَذَابَ فَلَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمۡ وَ لَا ہُمۡ یُنۡظَرُوۡنَ ﴿۸۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَارَاَالَّذِیۡنَظَلَمُواالۡعَذَابَفَلَایُخَفَّفُعَنۡہُمۡوَلَاہُمۡیُنۡظَرُوۡنَ
اور جبدیکھیں گےوہ لوگ جنہوں نےظلم کیاعذاب کوتو نہتخفیف کی جائے گیان سےاور نہوہوہ مہلت دیئے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَارَاَالَّذِیۡنَظَلَمُواالۡعَذَابَفَلَا یُخَفَّفُعَنۡہُمۡوَلَاہُمۡیُنۡظَرُوۡنَ
اور جبدیکھیں گےوہ لوگجنہوں نے ظلم کیاعذاب کوتو نہیں ہلکا کیا جائے گاان سےاور نہوہمہلت دیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَارَاَالَّذِيْنَظَلَمُواالْعَذَابَفَلَا يُخَفَّفُعَنْهُمْوَلَاهُمْيُنْظَرُوْنَ
اور جبدیکھیں گےوہ لوگ جوانہوں نے ظلم کیا (ظالم)عذابپھر نہ ہلکا کیا جائے گاان سےاور نہوہمہلت دی جائے گی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2رَأَى(will) see
3الَّذِينَthose who
4ظَلَمُواwronged
5الْعَذَابَthe punishment
6فَلَاthen not
7يُخَفَّفُit will be lightened
8عَنْهُمْfor them
9وَلَاand not
10هُمْthey
11يُنْظَرُونَwill be given respite