لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 79

اَلَمۡ یَرَوۡا اِلَی الطَّیۡرِ مُسَخَّرٰتٍ فِیۡ جَوِّ السَّمَآءِ ؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا اللّٰہُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۷۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَرَوۡااِلَی الطَّیۡرِمُسَخَّرٰتٍفِیۡ جَوِّالسَّمَآءِمَایُمۡسِکُہُنَّاِلَّااللّٰہُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
کیانہیںانہوں نے دیکھاطرف پرندوں کےجو مسخر کیے گئے ہیںفضا میںآسمان کینہیںتھامے ہوئے انہیںمگراللہبیشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگون کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَرَوۡااِلَی الطَّیۡرِمُسَخَّرٰتٍفِیۡ جَوِّالسَّمَآءِمَایُمۡسِکُہُنَّاِلَّااللّٰہُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا نہیںانہوں نے دیکھاپرندوں کی طرفمسخر ہیںفضا میںآسمان کینہیںتھامتا انہیںسوائےاللہ تعالیٰ کےبلا شبہاس میںیقیناً نشانیاں ہیںان کے لیےجو ایمان رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ يَرَوْااِلَىالطَّيْرِمُسَخَّرٰتٍفِيْجَوِّ السَّمَآءِمَايُمْسِكُهُنَّاِلَّااللّٰهُاِنَّفِيْذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍيُّؤْمِنُوْنَ
کیا انہوں نے نہیں دیکھاطرفپرندہحکم کے پابندمیںآسمان کی فضانہیںتھامتا انہیںسوائےاللہبیشکمیںاسنشانیاںلوگوں کے لیےایمان لاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْDo not?
2يَرَوْاthey see
3إِلَىtowards
4الطَّيْرِthe birds
5مُسَخَّرَاتٍcontrolled
6فِيin
7جَوِّthe midst
8السَّمَاءِ(of) the sky
9مَاNone
10يُمْسِكُهُنَّholds them up
11إِلَّاexcept
12اللَّهُAllah
13إِنَّIndeed
14فِيin
15ذَلِكَthat
16لَآيَاتٍ(are) Signs
17لِقَوْمٍfor a people
18يُؤْمِنُونَwho believe