لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 74

فَلَا تَضۡرِبُوۡا لِلّٰہِ الۡاَمۡثَالَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَاتَضۡرِبُوۡالِلّٰہِالۡاَمۡثَالَاِنَّاللّٰہَیَعۡلَمُوَاَنۡتُمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَ
پس نہتم بیان کرواللہ کے لیےمثالیںبیشکاللہ تعالیجانتا ہےاور تمنہیں تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَا تَضۡرِبُوۡالِلّٰہِالۡاَمۡثَالَاِنَّاللّٰہَیَعۡلَمُوَاَنۡتُمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَ
پس نہ تم بیان کرواللہ تعالیٰ کے لیےمثالیںیقیناًاللہ تعالیٰجانتا ہےاور تمنہیں تم جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَا تَضْرِبُوْالِلّٰهِالْاَمْثَالَاِنَّاللّٰهَيَعْلَمُوَاَنْتُمْلَا تَعْلَمُوْنَ
پس تم نہ چسپاں کرواللہ کے لیے۔ پرمثالیںبیشکاللہجانتا ہےاور تمنہیں جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَاSo (do) not
2تَضْرِبُواput forth
3لِلَّهِfor Allah
4الْأَمْثَالَthe similitude
5إِنَّIndeed
6اللَّهَAllah
7يَعْلَمُknows
8وَأَنْتُمْand you
9لَا(do) not
10تَعْلَمُونَknow