لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 71

وَ اللّٰہُ فَضَّلَ بَعۡضَکُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ فِی الرِّزۡقِ ۚ فَمَا الَّذِیۡنَ فُضِّلُوۡا بِرَآدِّیۡ رِزۡقِہِمۡ عَلٰی مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَہُمۡ فِیۡہِ سَوَآءٌ ؕ اَفَبِنِعۡمَۃِ اللّٰہِ یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُفَضَّلَبَعۡضَکُمۡعَلٰی بَعۡضٍفِی الرِّزۡقِفَمَاالَّذِیۡنَفُضِّلُوۡابِرَآدِّیۡرِزۡقِہِمۡعَلٰیمَامَلَکَتۡاَیۡمَانُہُمۡفَہُمۡفِیۡہِسَوَآءٌاَفَبِنِعۡمَۃِاللّٰہِیَجۡحَدُوۡنَ
اور اللہ تعالی نےفضیلت دیتمہا رے بعض کوبعض پررزق میںتو نہیںوہ لوگ جوفضیلت دیئے گئےلوٹانے والےرزق اپنااوپران کے جومالک ہوئےدائیں ہاتھ ان کےتو وہاس میںیکساں / برابرکیا پھر نعمت کااللہ کیوہ انکار کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُفَضَّلَبَعۡضَکُمۡعَلٰی بَعۡضٍفِی الرِّزۡقِفَمَاالَّذِیۡنَفُضِّلُوۡابِرَآدِّیۡرِزۡقِہِمۡعَلٰیمَامَلَکَتۡاَیۡمَانُہُمۡفَہُمۡفِیۡہِسَوَآءٌاَفَبِنِعۡمَۃِاللّٰہِیَجۡحَدُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ نےفضیلت دی ہےتم میں سے بعض کوبعض پررزق میںتو نہیں ہےجن لوگوں کوفضیلت دی گئیلوٹا دینے والےاپنا رزقاوپران کے جومالک ہیںان کے دائیں ہاتھپھر وہاس میںبرابر ہو جائیںتو کیا نعمت کااللہ تعالیٰ کیوہ انکار کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاللّٰهُفَضَّلَبَعْضَكُمْعَلٰيبَعْضٍفِيالرِّزْقِفَمَاالَّذِيْنَفُضِّلُوْابِرَآدِّيْرِزْقِهِمْعَلٰيمَا مَلَكَتْاَيْمَانُهُمْفَهُمْفِيْهِسَوَآءٌاَفَبِنِعْمَةِاللّٰهِيَجْحَدُوْنَ
اور اللہفضیلت دیتم میں سے بعضپربعضمیںرزقپس نہیںوہ لوگ جوفضیلت دئیے گئےلوٹا دینے والےاپنا رزقپر۔ کوجو مالک ہوئےان کے ہاتھپس وہاس میںبرابرپس۔ کیا۔ نعمت سےاللہوہ انکار کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّهُAnd Allah
2فَضَّلَhas favored
3بَعْضَكُمْsome of you
4عَلَىover
5بَعْضٍothers
6فِيin
7الرِّزْقِ[the] provision
8فَمَاBut not
9الَّذِينَthose who
10فُضِّلُواwere favored
11بِرَادِّيwould hand over
12رِزْقِهِمْtheir provision
13عَلَىto
14مَاwhom
15مَلَكَتْpossess
16أَيْمَانُهُمْtheir right hands
17فَهُمْso (that) they
18فِيهِ(are) in it
19سَوَاءٌequal
20أَفَبِنِعْمَةِThen is it the Favor?
21اللَّهِof Allah
22يَجْحَدُونَthey reject