لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 70

وَ اللّٰہُ خَلَقَکُمۡ ثُمَّ یَتَوَفّٰىکُمۡ ۟ۙ وَ مِنۡکُمۡ مَّنۡ یُّرَدُّ اِلٰۤی اَرۡذَلِ الۡعُمُرِ لِکَیۡ لَا یَعۡلَمَ بَعۡدَ عِلۡمٍ شَیۡئًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌ قَدِیۡرٌ ﴿٪۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُخَلَقَکُمۡثُمَّیَتَوَفّٰىکُمۡوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّرَدُّاِلٰۤیاَرۡذَلِ الۡعُمُرِلِکَیۡلَایَعۡلَمَبَعۡدَعِلۡمٍشَیۡئًااِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌقَدِیۡرٌ
اور اللہ نےپیدا کیا تمہیںپھرپھر وہ فوت کرتا ہے تمہیںاور تم میں سےکوئیپھیرا جاتا ہےطرفناکارہ عمر کےتاکہنہ وہ جانےبعدجا ننے کےکچھ بھیبیشکاللہبہت علم والا ہےخوب قدرت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُخَلَقَکُمۡثُمَّیَتَوَفّٰىکُمۡوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّرَدُّاِلٰۤیاَرۡذَلِ الۡعُمُرِلِکَیۡ لَایَعۡلَمَبَعۡدَعِلۡمٍشَیۡئًااِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌقَدِیۡرٌ
اور اللہ تعالیٰ نےپیدا کیا تمہیںپھروہی موت دیتا ہے تمہیںاور تم میں سے ہیںجو لوٹا دیا جاتا ہےطرفنکمیعمر کوتاکہ وہ نہ جانےبعدجاننے کےکچھ بھییقیناًاللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاقدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاللّٰهُخَلَقَكُمْثُمَّيَتَوَفّٰىكُمْوَمِنْكُمْمَّنْيُّرَدُّ اِلٰٓىاَرْذَلِ الْعُمُرِلِكَيْلَا يَعْلَمَبَعْدَعِلْمٍشَيْئًااِنَّاللّٰهَعَلِيْمٌقَدِيْرٌ
اور اللہپیدا کیا تمہیںپھروہ موت دیتا ہے تمہیںاور تم میں سے بعضجولوٹایا (پہنچایا) جاتا ہے طرفناکارہ۔ ناقص عمرتاکہوہ بےعلم ہوجائےبعدعلمکچھبیشکاللہجاننے والاقدرت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّهُAnd Allah
2خَلَقَكُمْcreated you
3ثُمَّthen
4يَتَوَفَّاكُمْwill cause you to die
5وَمِنْكُمْAnd among you
6مَنْ(is one) who
7يُرَدُّis sent back
8إِلَىto
9أَرْذَلِthe worst
10الْعُمُرِ(of) the age
11لِكَيْso that
12لَاnot
13يَعْلَمَhe will know
14بَعْدَafter
15عِلْمٍknowledge
16شَيْئًاa thing
17إِنَّIndeed
18اللَّهَAllah
19عَلِيمٌ(is) All-Knowing
20قَدِيرٌAll-Powerful