لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 7
وَ تَحۡمِلُ اَثۡقَالَکُمۡ اِلٰی بَلَدٍ لَّمۡ تَکُوۡنُوۡا بٰلِغِیۡہِ اِلَّا بِشِقِّ الۡاَنۡفُسِ ؕ اِنَّ رَبَّکُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ۙ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَحۡمِلُاَثۡقَالَکُمۡاِلٰی بَلَدٍلَّمۡتَکُوۡنُوۡابٰلِغِیۡہِاِلَّابِشِقِّالۡاَنۡفُسِاِنَّرَبَّکُمۡلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اور وہ اٹھا لے جاتے ہیںبوجھ تمہارےطرف اس شہر کےنہتھے تمپہنچنے والے اس تکمگرساتھ مشقت کےجانوں کیبیشکرب تمہاراالبتہ بہت شفقت کرنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَحۡمِلُاَثۡقَالَکُمۡاِلٰی بَلَدٍلَّمۡ تَکُوۡنُوۡابٰلِغِیۡہِاِلَّابِشِقِّالۡاَنۡفُسِاِنَّرَبَّکُمۡلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اوراٹھا لے جاتے ہیںبوجھ تمہارےشہر تککبھی نہیں تھے تمپہنچنے والے اس کوبغیرمشقت کےجانوں کییقیناًرب تمہارایقینابہت نرمی کرنےوالانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتَحْمِلُاَثْقَالَكُمْاِلٰىبَلَدٍلَّمْ تَكُوْنُوْابٰلِغِيْهِاِلَّابِشِقِّالْاَنْفُسِاِنَّرَبَّكُمْلَرَءُوْفٌرَّحِيْمٌ
اور وہ اٹھاتے ہیںتمہارے بوجھطرفشہر (جمع)نہ تھے تمان تک پہنچنے والےبغیرہلکان کر کےجانیںبیشکتمہارا ربانتہائی شفیقرحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتَحْمِلُAnd they carry
2أَثْقَالَكُمْyour loads
3إِلَىto
4بَلَدٍa land
5لَمْnot
6تَكُونُواyou could
7بَالِغِيهِreach it
8إِلَّاexcept
9بِشِقِّwith great trouble
10الْأَنْفُسِ(to) yourselves
11إِنَّIndeed
12رَبَّكُمْyour Lord
13لَرَءُوفٌsurely is Most Kind
14رَحِيمٌMost Merciful

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل