لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 68

وَ اَوۡحٰی رَبُّکَ اِلَی النَّحۡلِ اَنِ اتَّخِذِیۡ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا وَّ مِنَ الشَّجَرِ وَ مِمَّا یَعۡرِشُوۡنَ ﴿ۙ۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ اَوۡحٰیرَبُّکَاِلَی النَّحۡلِاَنِاتَّخِذِیۡمِنَ الۡجِبَالِبُیُوۡتًاوَّمِنَ الشَّجَرِوَمِمَّایَعۡرِشُوۡنَ
اور وحی کیآپ کے رب نےطرف شہد کی مکھی کےکہتو بنا لےپہاڑوں میں سےگھراور درخت میں سےاس میں سے جووہ اوپر چڑھاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ اَوۡحٰیرَبُّکَاِلَی النَّحۡلِاَنِاتَّخِذِیۡمِنَ الۡجِبَالِبُیُوۡتًاوَّمِنَ الشَّجَرِوَمِمَّایَعۡرِشُوۡنَ
اور وحی کیتیرے رب نےشہد کی مکھی کویہ کہبناؤکچھ پہاڑوں سےگھراور کچھ درختوں سےاور اس میں سے جنہیںوہ چڑھاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَوْحٰىرَبُّكَاِلَىالنَّحْلِاَنِاتَّخِذِيْمِنَالْجِبَالِبُيُوْتًاوَّمِنَالشَّجَرِوَمِمَّايَعْرِشُوْنَ
اور الہام کیاتمہارا ربطرف۔ کوشہد کی مکھیکہتو بنا لےسے۔ میںپہاڑ (جمع)گھر (جمع)اورسے۔ میںپھلاور اس سے جوچھتریاں بناتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَوْحَىAnd inspired
2رَبُّكَyour Lord
3إِلَىto
4النَّحْلِthe bee
5أَنِ[that]
6اتَّخِذِيTake
7مِنَamong
8الْجِبَالِthe mountains
9بُيُوتًاhouses
10وَمِنَand among
11الشَّجَرِthe trees
12وَمِمَّاand in what
13يَعْرِشُونَthey construct