لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 67

وَ مِنۡ ثَمَرٰتِ النَّخِیۡلِ وَ الۡاَعۡنَابِ تَتَّخِذُوۡنَ مِنۡہُ سَکَرًا وَّ رِزۡقًا حَسَنًا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ ثَمَرٰتِالنَّخِیۡلِوَالۡاَعۡنَابِتَتَّخِذُوۡنَمِنۡہُسَکَرًاوَّرِزۡقًاحَسَنًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور پھلوں میں سےکھجوراور انگورتم بنا لیتے ہواس سےنشہ آور چیزاور رزقاچھابیشکاس میںالبتہ ایک نشانی ہےاس لوگوں کے لیےجو عقل رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ ثَمَرٰتِالنَّخِیۡلِوَالۡاَعۡنَابِتَتَّخِذُوۡنَمِنۡہُسَکَرًاوَّرِزۡقًاحَسَنًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور پھلوں میں سےکھجور کےاور انگور کےتم بناتے ہواس سےنشہ آور چیزاور رزق بھیاچھابلاشبہاس میںیقیناً نشانی ہےان لوگوں کے لیےجو عقل رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْثَمَرٰتِالنَّخِيْلِوَالْاَعْنَابِتَتَّخِذُوْنَمِنْهُسَكَرًاوَّرِزْقًاحَسَنًااِنَّفِيْذٰلِكَلَاٰيَةًلِّقَوْمٍيَّعْقِلُوْنَ
اورسےپھل (جمع)کھجوراور انگورتم بناتے ہواس سےشراباور رزقاچھابیشکمیںاسنشانیلوگوں کے لیےعقل رکھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْAnd from
2ثَمَرَاتِfruits
3النَّخِيلِthe date-palm
4وَالْأَعْنَابِand the grapes
5تَتَّخِذُونَyou take
6مِنْهُfrom it
7سَكَرًاintoxicant
8وَرِزْقًاand a provision
9حَسَنًاgood
10إِنَّIndeed
11فِيin
12ذَلِكَthat
13لَآيَةً(is) surely a Sign
14لِقَوْمٍfor a people
15يَعْقِلُونَwho use reason