لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 66

وَ اِنَّ لَکُمۡ فِی الۡاَنۡعَامِ لَعِبۡرَۃً ؕ نُسۡقِیۡکُمۡ مِّمَّا فِیۡ بُطُوۡنِہٖ مِنۡۢ بَیۡنِ فَرۡثٍ وَّ دَمٍ لَّبَنًا خَالِصًا سَآئِغًا لِّلشّٰرِبِیۡنَ ﴿۶۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّلَکُمۡفِی الۡاَنۡعَامِلَعِبۡرَۃًنُسۡقِیۡکُمۡمِّمَّافِیۡبُطُوۡنِہٖمِنۡۢ بَیۡنِفَرۡثٍوَّدَمٍلَّبَنًاخَالِصًاسَآئِغًالِّلشّٰرِبِیۡنَ
اور بیشکتمہارے لیےمویشی جانوروں میںالبتہ عبرت ہےہم پلاتے ہیں تمہیںاس میں سے جوان کے پیٹوں میں ہےدرمیانگوبراور خون کےدودھخالصخوش گوارپینے والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّلَکُمۡفِی الۡاَنۡعَامِلَعِبۡرَۃًنُسۡقِیۡکُمۡمِّمَّافِیۡبُطُوۡنِہٖمِنۡۢ بَیۡنِفَرۡثٍوَّدَمٍلَّبَنًاخَالِصًاسَآئِغًالِّلشّٰرِبِیۡنَ
اور بلاشبہتمہارے لیےچوپایوں میںیقیناً ایک سبق ہےہم پلاتے ہیں تمہیںاس میں سے جوان کے پیٹوں میں ہےدرمیان سےگوبر کےاور خون کےدودھخالصحلق سے آسانی سے اترنے والاپینے والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّلَكُمْفِيالْاَنْعَامِلَعِبْرَةًنُسْقِيْكُمْمِّمَّافِيْبُطُوْنِهٖمِنْبَيْنِفَرْثٍوَّدَمٍلَّبَنًاخَالِصًاسَآئِغًالِّلشّٰرِبِيْنَ
اور بیشکتمہارے لیےمیںچوپائےالبتہ عبرتہم پلاتے ہیں تم کواس سے جومیںان کے پیٹ (جمع)سےدرمیانگوبراور خوندودھخالصخوشگوارپینے والوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّAnd indeed
2لَكُمْfor you
3فِيin
4الْأَنْعَامِthe cattle
5لَعِبْرَةً(is) a lesson
6نُسْقِيكُمْWe give you to drink
7مِمَّاfrom what
8فِي(is) in
9بُطُونِهِtheir bellies
10مِنْfrom
11بَيْنِbetween
12فَرْثٍbowels
13وَدَمٍand blood
14لَبَنًاmilk
15خَالِصًاpure
16سَائِغًاpalatable
17لِلشَّارِبِينَto the drinkers