لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 64

وَ مَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ اِلَّا لِتُبَیِّنَ لَہُمُ الَّذِی اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ ۙ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡکَالۡکِتٰبَاِلَّالِتُبَیِّنَلَہُمُالَّذِیاخۡتَلَفُوۡافِیۡہِوَہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور نہیںنازل کیا ہم نےآپ پرکتاب کومگرتاکہ آپ واضح کریںان کے لیےوہ چیزانہوں نے اختلاف کیاجس میںاور ہدایتاور رحمت ہےان لوگون کے لیےجو ایمان رکھتے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡکَالۡکِتٰبَاِلَّالِتُبَیِّنَلَہُمُالَّذِیاخۡتَلَفُوۡافِیۡہِوَہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور نہیںنازل کی ہم نےآپ پرکتابمگرتاکہ آپ وضاحت کریںان کے لیےجواختلاف کیا انہوں نےجس میںاور ہدایت ہےاور رحمت ہےان کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَآاَنْزَلْنَاعَلَيْكَالْكِتٰبَاِلَّالِتُبَيِّنَلَهُمُالَّذِياخْتَلَفُوْافِيْهِوَهُدًىوَّرَحْمَةًلِّقَوْمٍيُّؤْمِنُوْنَ
اور نہیںاتاری ہم نےتم پرکتابمگراس لیے کہ تم واضح کردوان کے لیےجو۔ جسانہوں نے اختلاف کیااس میںاور ہدایتاور رحمتان لوگوں کے لیےوہ ایمان لاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2أَنْزَلْنَاWe revealed
3عَلَيْكَto you
4الْكِتَابَthe Book
5إِلَّاexcept
6لِتُبَيِّنَthat you make clear
7لَهُمُto them
8الَّذِيthat which
9اخْتَلَفُواthey differed
10فِيهِin it
11وَهُدًىand (as) a guidance
12وَرَحْمَةًand mercy
13لِقَوْمٍfor a people
14يُؤْمِنُونَwho believe