لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 62

وَ یَجۡعَلُوۡنَ لِلّٰہِ مَا یَکۡرَہُوۡنَ وَ تَصِفُ اَلۡسِنَتُہُمُ الۡکَذِبَ اَنَّ لَہُمُ الۡحُسۡنٰی ؕ لَا جَرَمَ اَنَّ لَہُمُ النَّارَ وَ اَنَّہُمۡ مُّفۡرَطُوۡنَ ﴿۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَجۡعَلُوۡنَلِلّٰہِمَایَکۡرَہُوۡنَوَتَصِفُاَلۡسِنَتُہُمُالۡکَذِبَاَنَّلَہُمُالۡحُسۡنٰیلَاجَرَمَاَنَّلَہُمُالنَّارَوَاَنَّہُمۡمُّفۡرَطُوۡنَ
اور وہ مقرر کرتے ہیںاللہ کے لیےجووہ (خود) نہ پسند کرتے ہیںاور بیان کرتی ہیںزبانیں اس کیجھوٹبیشکان کے لیےبھلائی ہےنہیں کوئی شکیقیناان کے لیےآگ ہےاور یقینا وہآگے پہنچائے جانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَجۡعَلُوۡنَلِلّٰہِمَایَکۡرَہُوۡنَوَتَصِفُاَلۡسِنَتُہُمُالۡکَذِبَاَنَّلَہُمُالۡحُسۡنٰیلَاجَرَمَاَنَّلَہُمُالنَّارَوَاَنَّہُمۡمُّفۡرَطُوۡنَ
اور وہ کر تے ہیںاللہ تعا لی کے لیےجووہ خود ہی نا پسند کر تے ہیںاور بیان کر تی ہیںزبا نیں ان کیجھوٹیقیناًان کے لیےبھلائی ہےنہیں کوئی شکیقیناًان کے لیےآگ ہےاور یقیناً وہسب سے آگے بھیجے جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَجْعَلُوْنَلِلّٰهِمَايَكْرَهُوْنَوَتَصِفُاَلْسِنَتُهُمُالْكَذِبَاَنَّلَهُمُالْحُسْنٰىلَا جَرَمَاَنَّلَهُمُالنَّارَوَاَنَّهُمْمُّفْرَطُوْنَ
اور وہ بناتے (ٹھہراتے ہیںاللہ کے لیےجووہ اپنے لیے ناپسند کرتے ہیںاور بیان کرتی ہیںان کی زبانیںجھوٹکہان کے لیےبھلائیلازمی باتکہان کے لیےجہنماور بیشک وہآگے بھیجے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَجْعَلُونَAnd they assign
2لِلَّهِto Allah
3مَاwhat
4يَكْرَهُونَthey dislike
5وَتَصِفُand assert
6أَلْسِنَتُهُمُtheir tongues
7الْكَذِبَthe lie
8أَنَّthat
9لَهُمُfor them
10الْحُسْنَى(is) the best
11لَاNo
12جَرَمَdoubt
13أَنَّthat
14لَهُمُfor them
15النَّارَ(is) the Fire
16وَأَنَّهُمْand that they
17مُفْرَطُونَ(will) be abandoned