لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 60

لِلَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ مَثَلُ السَّوۡءِ ۚ وَ لِلّٰہِ الۡمَثَلُ الۡاَعۡلٰی ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِمَثَلُالسَّوۡءِوَلِلّٰہِالۡمَثَلُالۡاَعۡلٰیوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
ان لوگوں کے لیے جونہیں وہ ایمان لاتےآخرت پرمثال ہےبریاور اللہ کے لیےمثال ہےاعلیٰاور وہبہت زبر دست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِمَثَلُالسَّوۡءِوَلِلّٰہِالۡمَثَلُالۡاَعۡلٰیوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
ان لوگوں کے لیے جونہیں ایمان رکھتےآخرت پرمثال ہےبریاور اللہ تعالی کے لیےمثال ہےاعلیٰاور وہسب پر غالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِلَّذِينَFor those who
2لَا(do) not
3يُؤْمِنُونَbelieve
4بِالْآخِرَةِin the Hereafter
5مَثَلُ(is) a similitude
6السَّوْءِ(of) the evil
7وَلِلَّهِand for Allah
8الْمَثَلُ(is) the similitude
9الْأَعْلَىthe Highest
10وَهُوَAnd He
11الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
12الْحَكِيمُAll-Wise