لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 6

وَ لَکُمۡ فِیۡہَا جَمَالٌ حِیۡنَ تُرِیۡحُوۡنَ وَ حِیۡنَ تَسۡرَحُوۡنَ ﴿۪۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَکُمۡفِیۡہَاجَمَالٌحِیۡنَتُرِیۡحُوۡنَوَحِیۡنَتَسۡرَحُوۡنَ
اور تمہارے لیےان میںخوبصورتی ہےجس وقتتم شام کو چرا کر لاتے ہواور جس وقتتم صبح چرانے جاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَکُمۡفِیۡہَاجَمَالٌحِیۡنَتُرِیۡحُوۡنَوَحِیۡنَتَسۡرَحُوۡنَ
اور تمہارے لیےان میںجمال ہےجبتم شام کو چرا کرلاتے ہواور جبصبح کے وقت چرا نےجاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَكُمْفِيْهَاجَمَالٌحِيْنَتُرِيْحُوْنَوَحِيْنَتَسْرَحُوْنَ
اور تمہارے لیےان میںخوبصورتی۔ شانجس وقتشام کو چرا کر لاتے ہواور جس وقتصبح کو چرانے لے جاتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَكُمْAnd for you
2فِيهَاin them
3جَمَالٌ(is) beauty
4حِينَwhen
5تُرِيحُونَyou bring them in
6وَحِينَand when
7تَسْرَحُونَyou take them out