لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 58

وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُہُمۡ بِالۡاُنۡثٰی ظَلَّ وَجۡہُہٗ مُسۡوَدًّا وَّ ہُوَ کَظِیۡمٌ ﴿ۚ۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَابُشِّرَاَحَدُہُمۡبِالۡاُنۡثٰیظَلَّوَجۡہُہٗمُسۡوَدًّاوَّہُوَکَظِیۡمٌ
اور جبخوشخبری دی جاتی ہےان میں سے ایک کولڑکی کیہوجاتا ہےچہرہ اس کاسیاہاور وہسخت غمگین ہوتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَابُشِّرَاَحَدُہُمۡبِالۡاُنۡثٰیظَلَّوَجۡہُہٗمُسۡوَدًّاوَّہُوَکَظِیۡمٌ
اور جبخو شخبری سنا ئی جا تی ہےان میں سے کسی ایک کوبیٹی کیہو جا تا ہےچہرہ اس کاسیاہاور وہغم سے بھرا ہوا ہو تا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَابُشِّرَاَحَدُهُمْبِالْاُنْثٰىظَلَّوَجْهُهٗمُسْوَدًّاوَّهُوَكَظِيْمٌ
اور جبخوشخبری دی جائےان میں سے کسی کولڑکی کیہوجاتا (پڑجاتا) ہےاس کا چہرہسیاہاور وہغصہ سے بھر جاتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2بُشِّرَis given good news
3أَحَدُهُمْ(to) one of them
4بِالْأُنْثَىof a female
5ظَلَّturns
6وَجْهُهُhis face
7مُسْوَدًّاdark
8وَهُوَand he
9كَظِيمٌsuppresses grief