لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 56

وَ یَجۡعَلُوۡنَ لِمَا لَا یَعۡلَمُوۡنَ نَصِیۡبًا مِّمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ ؕ تَاللّٰہِ لَتُسۡـَٔلُنَّ عَمَّا کُنۡتُمۡ تَفۡتَرُوۡنَ ﴿۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَجۡعَلُوۡنَلِمَالَایَعۡلَمُوۡنَنَصِیۡبًامِّمَّارَزَقۡنٰہُمۡتَاللّٰہِلَتُسۡئَلُنَّعَمَّاکُنۡتُمۡتَفۡتَرُوۡنَ
اور وہ مقرر کرتے ہیںاس کے لے جونہیں وہ جانتےایک حصہاس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںقسم اللہ کیالبتہ تم ضرور سوال کیے جاؤ گےاس کے بارے میں جوتھے تمتم گھڑتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَجۡعَلُوۡنَلِمَالَایَعۡلَمُوۡنَنَصِیۡبًامِّمَّارَزَقۡنٰہُمۡتَاللّٰہِلَتُسۡئَلُنَّعَمَّاکُنۡتُمۡتَفۡتَرُوۡنَ
اور وہ بناتے ہیںان کے لیے جن کونہیں وہ جا نتےایک مقرر حصہاس میں سے جورزق دیا ہم نے ان کوقسم ہے اللہ تعا لیٰ کیتم سے ضرور پو چھا جا ئے گااس با رے میں جوتھے تمجھو ٹ گھڑا کر تے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَجْعَلُوْنَلِمَالَا يَعْلَمُوْنَنَصِيْبًامِّمَّارَزَقْنٰهُمْتَاللّٰهِلَتُسْئَلُنَّعَمَّاكُنْتُمْ تَفْتَرُوْنَ
اوروہ مقرر کرتے ہیںاس کے لیے جووہ نہیں جانتےحصہاس سے جوہم نے انہیں دیااللہ کی قسمتم سے ضرور پوچھا جائے گااس سے جوتم جھوٹ باندھتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَجْعَلُونَAnd they assign
2لِمَاto what
3لَاnot
4يَعْلَمُونَthey know
5نَصِيبًاa portion
6مِمَّاof what
7رَزَقْنَاهُمْWe have provided them
8تَاللَّهِBy Allah
9لَتُسْأَلُنَّsurely you will be asked
10عَمَّاabout what
11كُنْتُمْyou used (to)
12تَفْتَرُونَinvent