لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 55

لِیَکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ ؕ فَتَمَتَّعُوۡا ۟ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِیَکۡفُرُوۡابِمَاۤاٰتَیۡنٰہُمۡفَتَمَتَّعُوۡافَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَ
تاکہ وہ ناشکری کریںاس کی جودیا ہم نے انہیںتو تم فائدے اٹھا لوپس عنقریبتم جان لو گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِیَکۡفُرُوۡابِمَاۤاٰتَیۡنٰہُمۡفَتَمَتَّعُوۡافَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَ
تا کہ وہ نا شکری کریںساتھ اس کے جوعطا کی ہم نے انہیںسو تم فا ئدہ اٹھالوپس جلد ہیتم جان لو گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِيَكْفُرُوْابِمَآاٰتَيْنٰهُمْفَتَمَتَّعُوْافَسَوْفَتَعْلَمُوْنَ
تاکہ وہ ناشکری کریںاس سے جوہم نے انہیں دیاتو تم فائدہ اٹھا لوپس عنقریبتم جان لو گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِيَكْفُرُواSo as to deny
2بِمَاthat which
3آتَيْنَاهُمْWe have given them
4فَتَمَتَّعُواThen enjoy yourselves
5فَسَوْفَsoon
6تَعْلَمُونَyou will know