لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 52

وَ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ لَہُ الدِّیۡنُ وَاصِبًا ؕ اَفَغَیۡرَ اللّٰہِ تَتَّقُوۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَلَہُالدِّیۡنُوَاصِبًااَفَغَیۡرَ اللّٰہِتَتَّقُوۡنَ
اور اس کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میںاور زمین میں ہےاور اسی کے لیے ہےدیندائمیکیا پھر غیر اللہ سےتم ڈرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَلَہُالدِّیۡنُوَاصِبًااَفَغَیۡرَاللّٰہِتَتَّقُوۡنَ
اور اس کا ہےجوآسمانوں میں ہےاور زمین میں ہےاور اس کے لیےعبادتہمیشہکیا پھر غیراللہ تعا لیٰ کےتم ڈرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَهٗمَافِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِوَلَهُالدِّيْنُوَاصِبًااَفَغَيْرَ اللّٰهِتَتَّقُوْنَ
اور اسی کے لیےجوآسمانوں میںاور زمیناور اسی کے لیےاطاعت و عبادتلازمتو کیا اللہ کے سواتم ڈرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَهُAnd to Him (belongs)
2مَاwhatever
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَالْأَرْضِand the earth
6وَلَهُand to Him
7الدِّينُ(is due) the worship
8وَاصِبًاconstantly
9أَفَغَيْرَThen is it other (than)?
10اللَّهِAllah
11تَتَّقُونَyou fear