لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 5
وَ الۡاَنۡعَامَ خَلَقَہَا ۚ لَکُمۡ فِیۡہَا دِفۡءٌ وَّ مَنَافِعُ وَ مِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۪۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ الۡاَنۡعَامَخَلَقَہَالَکُمۡفِیۡہَادِفۡءٌوَّمَنَافِعُوَمِنۡہَاتَاۡکُلُوۡنَ
اور چوپائےاس نے پیدا کیا انہیںتمہارے لیےان میںگرمی کا سامان ہےاور کئی فائدے ہیںاور ان میں سےتم کھاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ الۡاَنۡعَامَخَلَقَہَالَکُمۡفِیۡہَادِفۡءٌوَّمَنَافِعُوَمِنۡہَاتَاۡکُلُوۡنَ
اور چوپائےپیدا کیا اس نےتمہارے لیےان میںگرمی حاصل کرنےکاساماناور بہت سےفوائداوران میں سےتم کھاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالْاَنْعَامَخَلَقَهَالَكُمْفِيْهَادِفْءٌوَّمَنَافِعُوَمِنْهَاتَاْكُلُوْنَ
اور چوپائےاس نے ان کو پیدا کیاتمہارے لیےان میںگرم ساماناور فائدے (جمع)ان میں سےتم کھاتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالْأَنْعَامَAnd the cattle
2خَلَقَهَاHe created them
3لَكُمْfor you
4فِيهَاin them
5دِفْءٌ(is) warmth
6وَمَنَافِعُand benefits
7وَمِنْهَاand from them
8تَأْكُلُونَyou eat

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل