لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 48

اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اِلٰی مَا خَلَقَ اللّٰہُ مِنۡ شَیۡءٍ یَّتَفَیَّؤُا ظِلٰلُہٗ عَنِ الۡیَمِیۡنِ وَ الشَّمَآئِلِ سُجَّدًا لِّلّٰہِ وَ ہُمۡ دٰخِرُوۡنَ ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡیَرَوۡااِلٰی مَاخَلَقَاللّٰہُمِنۡ شَیۡءٍیَّتَفَیَّؤُاظِلٰلُہٗعَنِ الۡیَمِیۡنِوَالشَّمَآئِلِسُجَّدًالِّلّٰہِوَہُمۡدٰخِرُوۡنَ
کیا بھلا نہیںوہ دیکھتےطرف اس کے جوپیدا کیااللہ نےکسی بھی چیز کوجھکتے ہیںسائے اس کےدائیں سےاور بائیں سےسجدہ کرتے ہوئےاللہ کے لیےاس حال میں کہ وہعاجزی کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡیَرَوۡااِلٰیمَاخَلَقَاللّٰہُمِنۡ شَیۡءٍیَّتَفَیَّؤُاظِلٰلُہٗعَنِ الۡیَمِیۡنِوَالشَّمَآئِلِسُجَّدًالِّلّٰہِوَہُمۡدٰخِرُوۡنَ
اور کیا نہیںوہ دیکھتےطرفاس کی جوپیدا کیااللہ تعالیٰ نےکسی بھی چیز کوڈھلتے ہیںسائے ان کےدائیں سےاور بائیں سےسجدہ کرتے ہوئےاللہ تعالیٰ کے لیےاس حال میں وہ سبعاجزی کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوَلَمْ يَرَوْااِلٰىمَا خَلَقَاللّٰهُمِنْ شَيْءٍيَّتَفَيَّؤُاظِلٰلُهٗعَنِالْيَمِيْنِوَالشَّمَآئِلِسُجَّدًالِّلّٰهِوَهُمْدٰخِرُوْنَ
کیاانہوں نے نہیں دیکھاطرفجو پیدا کیااللہجو چیزڈھلتے ہیںاس کے سائےسےدائیںاور بائیںسجدہ کرتے ہوئےاللہ کے لیےاور وہعاجزی کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوَلَمْHave not?
2يَرَوْاthey seen
3إِلَى[towards]
4مَاwhat
5خَلَقَhas created
6اللَّهُAllah
7مِنْfrom
8شَيْءٍa thing
9يَتَفَيَّأُIncline
10ظِلَالُهُtheir shadows
11عَنِto
12الْيَمِينِthe right
13وَالشَّمَائِلِand to the left
14سُجَّدًاprostrating
15لِلَّهِto Allah
16وَهُمْwhile they
17دَاخِرُونَ(are) humble