لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 47

اَوۡ یَاۡخُذَہُمۡ عَلٰی تَخَوُّفٍ ؕ فَاِنَّ رَبَّکُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوۡیَاۡخُذَہُمۡعَلٰی تَخَوُّفٍفَاِنَّرَبَّکُمۡلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
یاوہ پکڑ لے انہیںخوف زدہ ہونے پرتو بے شکرب تمہاراالبتہ بہت شفقت کرنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوۡیَاۡخُذَہُمۡعَلٰی تَخَوُّفٍفَاِنَّرَبَّکُمۡلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
یاوہ پکڑ لے انہیںخوف زدہ ہونے پرپس یقیناًرب تمہارایقیناً بہت نرمی کرنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوْيَاْخُذَهُمْعَلٰيتَخَوُّفٍفَاِنَّرَبَّكُمْلَرَءُوْفٌرَّحِيْمٌ
یاانہیں پکڑ لے وہپر (بعد)ڈراناپس بیشکتمہارا ربانتہائی شفیق 
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوْOr
2يَأْخُذَهُمْthat He may seize them
3عَلَىwith
4تَخَوُّفٍa gradual wasting
5فَإِنَّBut indeed
6رَبَّكُمْyour Lord
7لَرَءُوفٌ(is) surely Full of Kindness
8رَحِيمٌMost Merciful