لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 46

اَوۡ یَاۡخُذَہُمۡ فِیۡ تَقَلُّبِہِمۡ فَمَا ہُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ ﴿ۙ۴۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوۡیَاۡخُذَہُمۡفِیۡ تَقَلُّبِہِمۡفَمَاہُمۡبِمُعۡجِزِیۡنَ
یاوہ پکڑلے انہیںان کے چلنے پھرنے میںتو نہیںوہعاجز کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوۡیَاۡخُذَہُمۡفِیۡ تَقَلُّبِہِمۡفَمَاہُمۡبِمُعۡجِزِیۡنَ
یاوہ پکڑ لے انہیںچلنے پھرنے میں ان کےچنا نچہ نہیںوہکسی طرح عاجز کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوْيَاْخُذَهُمْفِيْتَقَلُّبِهِمْفَمَاهُمْبِمُعْجِزِيْنَ
یاانہیں پکڑ لے وہمیںان کو چلتے پھرتےپس نہیںوہعاجز کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوْOr
2يَأْخُذَهُمْthat He may seize them
3فِيin
4تَقَلُّبِهِمْtheir going to and fro
5فَمَاthen not
6هُمْthey
7بِمُعْجِزِينَwill be able to escape