الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا وَ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | صَبَرُوۡا | وَعَلٰی رَبِّہِمۡ | یَتَوَکَّلُوۡنَ |
| وہ جنہوں نے | صبر کیا | اور اپنے رب پر ہی | وہ بھروسہ کرتے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | صَبَرُوۡا | وَعَلٰی رَبِّہِمۡ | یَتَوَکَّلُوۡنَ |
| جن لوگوں نے | صبر کیا | اور اپنے رب ہی پر | وہ بھروسہ کرتے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِيْنَ | صَبَرُوْا | وَ | عَلٰي رَبِّهِمْ | يَتَوَكَّلُوْنَ |
| وہ لوگ جو | انہوں نے صبر کیا | اور | اپنے رب پر | بھروسہ کرتے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِينَ | Those who |
| 2 | صَبَرُوا | (are) patient |
| 3 | وَعَلَى | and on |
| 4 | رَبِّهِمْ | their Lord |
| 5 | يَتَوَكَّلُونَ | they put their trust |