لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 32

الَّذِیۡنَ تَتَوَفّٰىہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ طَیِّبِیۡنَ ۙ یَقُوۡلُوۡنَ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمُ ۙ ادۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَتَتَوَفّٰىہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُطَیِّبِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَسَلٰمٌعَلَیۡکُمُادۡخُلُواالۡجَنَّۃَبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
وہ لوگ جوفوت کرتے ہیں انہیںفرشتےاس حال میں کہ) وہ پاک ہو تے ہیںوہ کہتے ہیںسلام ہےتم پرداخل ہوجاؤجنت میںبوجہ اس کے جوتھے تمتم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَتَتَوَفّٰىہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُطَیِّبِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَسَلٰمٌعَلَیۡکُمُادۡخُلُواالۡجَنَّۃَبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
جن لوگوں کووفات دیتے ہیں ان کوفرشتےوہ پاک ہو تے ہیںوہ کہتے ہیںسلامتی ہوتم پرتم داخل ہو جاؤجنت میںاس کے بدلے جوتھے تمعمل کیا کر تے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَتَتَوَفّٰىهُمُالْمَلٰٓئِكَةُطَيِّبِيْنَيَقُوْلُوْنَسَلٰمٌعَلَيْكُمُادْخُلُواالْجَنَّةَبِمَاكُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
وہ جو کہان کی جان نکالتے ہیںفرشتےپاک ہوتے ہیںوہ کہتے ہیںسلامتیتم پرتم داخل ہوجنتاس کے بدلے جوتم کرتے تھے (اعمال)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose whom
2تَتَوَفَّاهُمُtake them in death
3الْمَلَائِكَةُthe Angels
4طَيِّبِينَ(when they are) pure
5يَقُولُونَsaying
6سَلَامٌPeace
7عَلَيْكُمُ(be) upon you
8ادْخُلُواEnter
9الْجَنَّةَParadise
10بِمَاfor what
11كُنْتُمْyou used (to)
12تَعْمَلُونَdo