لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 30

وَ قِیۡلَ لِلَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا مَاذَاۤ اَنۡزَلَ رَبُّکُمۡ ؕ قَالُوۡا خَیۡرًا ؕ لِلَّذِیۡنَ اَحۡسَنُوۡا فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا حَسَنَۃٌ ؕ وَ لَدَارُ الۡاٰخِرَۃِ خَیۡرٌ ؕ وَ لَنِعۡمَ دَارُ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقِیۡلَلِلَّذِیۡنَاتَّقَوۡامَاذَاۤاَنۡزَلَرَبُّکُمۡقَالُوۡاخَیۡرًالِلَّذِیۡنَاَحۡسَنُوۡافِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَاحَسَنَۃٌوَلَدَارُالۡاٰخِرَۃِخَیۡرٌوَلَنِعۡمَدَارُالۡمُتَّقِیۡنَ
اور کہا جاتا ہےان سے جنہوں نےتقوی کیاکیا کچھاتاراتمہارے رب نےوہ کہتے ہیںبہت اچھاان کے لیے جنہوں نےاچھا کیااس دنیا میںبھلائی ہےاور البتہ گھرآخرت کابہتر ہےاور البتہ کتنا اچھا ہےگھرمتقین کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقِیۡلَلِلَّذِیۡنَاتَّقَوۡامَاذَاۤاَنۡزَلَرَبُّکُمۡقَالُوۡاخَیۡرًالِلَّذِیۡنَاَحۡسَنُوۡافِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَاحَسَنَۃٌوَلَدَارُالۡاٰخِرَۃِخَیۡرٌوَلَنِعۡمَدَارُالۡمُتَّقِیۡنَ
اور کہا گیاان لوگوں کے لیے جواللہ تعا لی سے ڈر گئےکیا کچھنازل کیا ہےتمہارے رب نےوہ کہتے ہیںخیر ہی خیران لوگوں کے لیےجنہوں نے نیک رویہ رکھااس دنیا میںبھلائی ہےاور گھرآخرت کابہترین ہےاور یقیناً کیا ہی خوب ہےگھرمتقیوں کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقِيْلَلِلَّذِيْنَ اتَّقَوْامَاذَآاَنْزَلَرَبُّكُمْقَالُوْاخَيْرًالِلَّذِيْنَاَحْسَنُوْافِيْهٰذِهِالدُّنْيَاحَسَنَةٌوَلَدَارُ الْاٰخِرَةِخَيْرٌوَلَنِعْمَدَارُ الْمُتَّقِيْنَ
اور کہا گیاان لوگوں سے جنہوں نے پرہیزگاری کیکیااتاراتمہارا ربوہ بولےبہترینان کے لیے جو لوگبھلائی کیمیںاسدنیابھلائیاور آخرت کا گھربہتراور کیا خوبپرہیزگاروں کا گھر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقِيلَAnd it will be said
2لِلَّذِينَto those who
3اتَّقَوْاfear Allah
4مَاذَاWhat?
5أَنْزَلَhas sent down
6رَبُّكُمْyour Lord
7قَالُواThey will say
8خَيْرًاGood
9لِلَّذِينَFor those who
10أَحْسَنُواdo good
11فِيin
12هَذِهِthis
13الدُّنْيَاworld
14حَسَنَةٌ(is) a good
15وَلَدَارُand the home
16الْآخِرَةِof the Hereafter
17خَيْرٌ(is) better
18وَلَنِعْمَAnd surely excellent
19دَارُ(is) the home
20الْمُتَّقِينَ(of) the righteous