لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 3
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ ؕ تَعٰلٰی عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَبِالۡحَقِّتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اس نے پیدا کیاآسمانوںاور زمین کوساتھ حق کےبلند تر ہےاس سے جووہ شرک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَبِالۡحَقِّتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اس نے پیدا کیاآسمانوں کواور زمین کوساتھ حق کےبے حد بلند ہےاس سے جن کووہ شریک ٹھہراتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
خَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضَبِالْحَقِّتَعٰلٰىعَمَّايُشْرِكُوْنَ
اس نے پیدا کیےآسمان (جمع)اور زمینحق (حکمت) کے ساتھبرتراس سے جووہ شریک کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1خَلَقَHe created
2السَّمَاوَاتِthe heavens
3وَالْأَرْضَand the earth
4بِالْحَقِّin truth
5تَعَالَىExalted is He
6عَمَّاabove what
7يُشْرِكُونَthey associate

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل