لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 28

الَّذِیۡنَ تَتَوَفّٰىہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ ظَالِمِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ ۪ فَاَلۡقَوُا السَّلَمَ مَا کُنَّا نَعۡمَلُ مِنۡ سُوۡٓءٍ ؕ بَلٰۤی اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَتَتَوَفّٰىہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُظَالِمِیۡۤاَنۡفُسِہِمۡفَاَلۡقَوُاالسَّلَمَمَاکُنَّانَعۡمَلُمِنۡ سُوۡٓءٍبَلٰۤیاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
وہ لوگ جوفوت کرتے ہیں انہیںفرشتےجب کہ ) وہ ظلم کرنے والے ہیںاپنی جانوں پرتو وہ پیش کرتے ہیںسپر / صلحکہتے ہیں) نہ تھے ہمہم کرتےکوئی برائیکیوں نہیںبیشکاللہ تعالیخوب جاننے والا ہےاسے جوتھے تمتم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَتَتَوَفّٰىہُمُالۡمَلٰٓئِکَۃُظَالِمِیۡۤاَنۡفُسِہِمۡفَاَلۡقَوُاالسَّلَمَمَاکُنَّانَعۡمَلُمِنۡ سُوۡٓءٍبَلٰۤیاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌۢبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
جن لوگوں کووفات دیتے ہیں ان کوفرشتےظلم کرنے والے ہوتے ہیںاپنی جانوں پرتو وہ پیش کرتے ہیںفرماں بردارینہیںتھے ہمہم کر رہےکوئی برا کامکیوں نہیںیقیناًاللہ تعا لیٰخوب جاننے والا ہےاس کو جوتھے تمتم عمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَتَتَوَفّٰىهُمُالْمَلٰٓئِكَةُظَالِمِيْٓاَنْفُسِهِمْفَاَلْقَوُاالسَّلَمَمَا كُنَّا نَعْمَلُمِنْ سُوْٓءٍبَلٰٓىاِنَّاللّٰهَعَلِيْمٌبِمَاكُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
وہ جو کہان کی جان نکالتے ہیںفرشتےظلم کرتے ہوئےاپنے اوپرپس ڈالیں گےپیغام اطاعتہم نہ کرتے تھےکوئی برائیہاں ہاںبیشکاللہجاننے والاوہ جوتم کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose whom
2تَتَوَفَّاهُمُtake them in death
3الْمَلَائِكَةُthe Angels
4ظَالِمِي(while) wronging
5أَنْفُسِهِمْthemselves
6فَأَلْقَوُاthen they would offer
7السَّلَمَthe submission
8مَاNot
9كُنَّاwe were
10نَعْمَلُwe are doing
11مِنْany
12سُوءٍevil
13بَلَىNay
14إِنَّindeed
15اللَّهَAllah
16عَلِيمٌ(is) All-Knower
17بِمَاof what
18كُنْتُمْyou used (to)
19تَعْمَلُونَdo