لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 23

لَاجَرَمَ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا یُسِرُّوۡنَ وَ مَا یُعۡلِنُوۡنَ ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُسۡتَکۡبِرِیۡنَ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاجَرَمَاَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَایُسِرُّوۡنَوَمَایُعۡلِنُوۡنَاِنَّہٗلَایُحِبُّالۡمُسۡتَکۡبِرِیۡنَ
نہیں کوئی شکیقینااللہ تعالیجانتا ہےجو کچھوہ چھپاتے ہیںاور جو کچھوہ ظاہر کرتے ہیںبیشک وہنہیں وہ پسند کرتاتکبر کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاجَرَمَاَنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَایُسِرُّوۡنَوَمَایُعۡلِنُوۡنَاِنَّہٗلَایُحِبُّالۡمُسۡتَکۡبِرِیۡنَ
کوئی شک نہیںیقینا ًاللہ تعالیٰجا نتا ہےجووہ چھپاتے ہیںاور جووہ ظا ہر کرتے ہیںیقینا ًوہنہیں محبت کرتاتکبرکرنےوالوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَاجَرَمَاَنَّاللّٰهَيَعْلَمُمَايُسِرُّوْنَوَمَايُعْلِنُوْنَاِنَّهٗلَا يُحِبُّالْمُسْتَكْبِرِيْنَ
یقینی باتکہاللہجانتا ہےجووہ چھپاتے ہیںاور جووہ ظاہر کرتے ہیںبیشک وہپسند نہیں کرتاتکبر کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَاNo
2جَرَمَdoubt
3أَنَّthat
4اللَّهَAllah
5يَعْلَمُknows
6مَاwhat
7يُسِرُّونَthey conceal
8وَمَاand what
9يُعْلِنُونَthey reveal
10إِنَّهُIndeed He
11لَا(does) not
12يُحِبُّlove
13الْمُسْتَكْبِرِينَthe arrogant ones