لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 22

اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ فَالَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ مُّنۡکِرَۃٌ وَّ ہُمۡ مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌفَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِقُلُوۡبُہُمۡمُّنۡکِرَۃٌوَّہُمۡمُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ
الہ تمہاراالٰہ ہےایک ہیتو وہ لوگ جونہیں ایمان لاتےآخرت پردل ان کےانکاری ہیںاور وہتکبر کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌفَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِقُلُوۡبُہُمۡمُّنۡکِرَۃٌوَّہُمۡمُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ
معبود تمہارامعبودایک ہےچنانچہ جو لوگنہیں ایمان رکھتےآخرت پردل ان کےانکار کرنے والے ہیںاور وہبہت تکبر کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلٰهُكُمْاِلٰهٌوَّاحِدٌفَالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِالْاٰخِرَةِقُلُوْبُهُمْمُّنْكِرَةٌوَّهُمْمُّسْتَكْبِرُوْنَ
تمہارا معبودمعبودایک (یکتا)پس جو لوگایمان نہیں رکھتےآخرت پران کے دلمنکر (انکار کرنیوالے)اور وہتکبر کرنے والے (مغرور)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَهُكُمْYour god
2إِلَهٌ(is) God
3وَاحِدٌOne
4فَالَّذِينَBut those who
5لَا(do) not
6يُؤْمِنُونَbelieve
7بِالْآخِرَةِin the Hereafter
8قُلُوبُهُمْtheir hearts
9مُنْكِرَةٌrefuse
10وَهُمْand they
11مُسْتَكْبِرُونَ(are) arrogant