لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 20

وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِلَایَخۡلُقُوۡنَشَیۡئًاوَّہُمۡیُخۡلَقُوۡنَ
اور جنہیںوہ پکارتے ہیںسوائےاللہ کےنہیں وہ پیدا کرسکتےکوئی چیزاور وہاور وہ پیدا کیے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِلَایَخۡلُقُوۡنَشَیۡئًاوَّہُمۡیُخۡلَقُوۡنَ
اوروہ لوگ جنہیںوہ پکارتے ہیںاللہ تعالی کےسوانہیں وہ پیدا کر سکتےکسی چیز کواور وہخود پیدا کیے جا تے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيَدْعُوْنَمِنْ دُوْنِاللّٰهِلَا يَخْلُقُوْنَشَيْئًاوَّهُمْيُخْلَقُوْنَ
اور جنہیںوہ پکارتے ہیںسوائےاللہوہ پیدا نہیں کرتےکچھ بھیاور وہ (خود)پیدا کیے گئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those whom
2يَدْعُونَthey invoke
3مِنْfrom
4دُونِbesides
5اللَّهِAllah
6لَاnot
7يَخْلُقُونَthey create
8شَيْئًاanything
9وَهُمْbut (are) themselves
10يُخْلَقُونَcreated