لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 13

وَ مَا ذَرَاَ لَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مُخۡتَلِفًا اَلۡوَانُہٗ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّذَّکَّرُوۡنَ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاذَرَاَلَکُمۡفِی الۡاَرۡضِمُخۡتَلِفًااَلۡوَانُہٗاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّذَّکَّرُوۡنَ
اور جو کچھاس نے پھیلا دیاتمہارے لیےزمین میںمختلف ہیںرنگ اس کےیقینااس میںالبتہ ایک نشانی ہےان لوگوں کے لیےجو نصیحت پکڑتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاذَرَاَلَکُمۡفِی الۡاَرۡضِمُخۡتَلِفًااَلۡوَانُہٗاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّذَّکَّرُوۡنَ
اورجو کچھاس نے پھیلادیاتمہارےلیےزمین میںمختلف ہیںرنگ جس کےبلاشبہاس میںیقیناً ایک نشانی ہےان لوگوں کے لیےجو نصحیت حاصل کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَاذَرَاَلَكُمْفِي الْاَرْضِمُخْتَلِفًااَلْوَانُهٗاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيَةًلِّقَوْمٍيَّذَّكَّرُوْنَ
اور جوپیدا کیاتمہارے لیےزمین میںمختلفاس کے رنگبیشکاس میںالبتہ نشانیاںلوگوں کے لیےوہ سوچتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd whatever
2ذَرَأَHe multiplied
3لَكُمْfor you
4فِيin
5الْأَرْضِthe earth
6مُخْتَلِفًا(of) varying
7أَلْوَانُهُcolors
8إِنَّIndeed
9فِيin
10ذَلِكَthat
11لَآيَةًsurely (is) a sign
12لِقَوْمٍfor a people
13يَذَّكَّرُونَwho remember