اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا وَّ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مُّحۡسِنُوۡنَ ﴿۱۲۸﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | اللّٰہَ | مَعَ | الَّذِیۡنَ | اتَّقَوۡا | وَّالَّذِیۡنَ | ہُمۡ | مُّحۡسِنُوۡنَ |
| بیشک | اللہ تعالی | ساتھ ہے | ان کے جو | تقویٰ کریں | اور وہ لوگ جو | وہ | احسان کرنے والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | اللّٰہَ | مَعَ | الَّذِیۡنَ | اتَّقَوۡا | وَّالَّذِیۡنَ | ہُمۡ | مُّحۡسِنُوۡنَ |
| یقیناً | اللہ تعالیٰ | ساتھ ہے | ان لوگوں کے جو | ڈر گئے | اور ان لوگوں کے جو | وہ | نیکی کرنے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّ | اللّٰهَ | مَعَ | الَّذِيْنَ | اتَّقَوْا | وَّالَّذِيْنَ | هُمْ | مُّحْسِنُوْنَ |
| بیشک | اللہ | ساتھ | وہ لوگ جو | انہوں نے پرہیزگاری کی | اور وہ لوگ جو | وہ | نیکو کار (جمع) |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | إِنَّ | Indeed |
| 2 | اللَّهَ | Allah |
| 3 | مَعَ | (is) with |
| 4 | الَّذِينَ | those who |
| 5 | اتَّقَوْا | fear (Him) |
| 6 | وَالَّذِينَ | and those who |
| 7 | هُمْ | [they] |
| 8 | مُحْسِنُونَ | (are) good-doers |