لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 123

ثُمَّ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ اَنِ اتَّبِعۡ مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَ مَا کَانَ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَاَنِاتَّبِعۡمِلَّۃَاِبۡرٰہِیۡمَحَنِیۡفًاوَمَاکَانَمِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
پھروحی کی ہم نےطرف آپ کےکہپیروی کیجیےطریقے کیبراہیم کےجو یکسو تھااور نہتھاوہمشرکین میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَاَنِاتَّبِعۡمِلَّۃَاِبۡرٰہِیۡمَحَنِیۡفًاوَمَاکَانَمِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
پھروحی کی ہم نےآپ کی طرفیہ کہآپ پیروی کریںملت کیابراہیم کیایک اللہ کی طرف ہو جانے والےاور نہتھےمشرکوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّاَوْحَيْنَآاِلَيْكَاَنِاتَّبِعْمِلَّةَاِبْرٰهِيْمَحَنِيْفًاوَمَا كَانَمِنَالْمُشْرِكِيْنَ
پھروحی بھیجی ہم نےتمہاری طرفکہپیروی کرو تمدینابراہیمیک رخاور نہ تھے وہسےمشرک (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2أَوْحَيْنَاWe revealed
3إِلَيْكَto you
4أَنِthat
5اتَّبِعْfollow
6مِلَّةَ(the) religion
7إِبْرَاهِيمَ(of) Ibrahim
8حَنِيفًاupright
9وَمَاand not
10كَانَhe was
11مِنَof
12الْمُشْرِكِينَthe polytheists