لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 118

وَ عَلَی الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا حَرَّمۡنَا مَا قَصَصۡنَا عَلَیۡکَ مِنۡ قَبۡلُ ۚ وَ مَا ظَلَمۡنٰہُمۡ وَ لٰکِنۡ کَانُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۱۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَلَیالَّذِیۡنَہَادُوۡاحَرَّمۡنَامَاقَصَصۡنَاعَلَیۡکَمِنۡ قَبۡلُوَمَاظَلَمۡنٰہُمۡوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
اور اوپران لوگوں کے جویہودی بن گئےحرام کردیا ہم نےجوبیان کیا ہم نےآپ پراس سے پہلےاور نہیںظلم کیا تھا ہم نے ان پراور لیکنتھے وہاپنی ہی جانوں پروہ ظلم کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَلَیالَّذِیۡنَہَادُوۡاحَرَّمۡنَامَاقَصَصۡنَاعَلَیۡکَمِنۡ قَبۡلُوَمَاظَلَمۡنٰہُمۡوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
اور اوپران کے جویہودی بن گئےحرام کر دی تھیں ہم نےجوبتا چکے ہیں ہمآپ کوپہلے اس سےاور نہیںظلم کیا تھا ہم نے ان پراور لیکنتھے وہخود ہی اپنے اوپرظلم کیا کر تے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعَلَيالَّذِيْنَ هَادُوْاحَرَّمْنَامَا قَصَصْنَاعَلَيْكَمِنْ قَبْلُوَمَا ظَلَمْنٰهُمْوَلٰكِنْكَانُوْٓااَنْفُسَهُمْيَظْلِمُوْنَ
اورپرجو لوگ یہودی ہوئے (یہودی)ہم نے حرام کیاجو ہم نے بیان کیاتم پر (سے)اس سے قبلاورنہیں ہم نے ظلم کیا ان پربلکہوہ تھےاپنے اوپرظلم کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعَلَىAnd to
2الَّذِينَthose who
3هَادُواare Jews
4حَرَّمْنَاWe have forbidden
5مَاwhat
6قَصَصْنَاWe related
7عَلَيْكَto you
8مِنْfrom
9قَبْلُbefore
10وَمَاAnd not
11ظَلَمْنَاهُمْWe wronged them
12وَلَكِنْbut
13كَانُواthey used (to)
14أَنْفُسَهُمْthemselves
15يَظْلِمُونَwrong