لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 115

اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیۡکُمُ الۡمَیۡتَۃَ وَ الدَّمَ وَ لَحۡمَ الۡخِنۡزِیۡرِ وَ مَاۤ اُہِلَّ لِغَیۡرِ اللّٰہِ بِہٖ ۚ فَمَنِ اضۡطُرَّ غَیۡرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاحَرَّمَعَلَیۡکُمُالۡمَیۡتَۃَوَالدَّمَوَلَحۡمَالۡخِنۡزِیۡرِوَمَاۤاُہِلَّلِغَیۡرِاللّٰہِبِہٖفَمَنِاضۡطُرَّغَیۡرَبَاغٍوَّلَاعَادٍفَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
بیشکاس نے حرام کیاتم پرمرداراور خوناورگوشتخنزیر کااور جوپکارا جائےواسطے غیراللہ کےاس پرتو جو کوئیمجبور کیا گیانہرغبت کرنےوالا ہواور نہحد سے گزرنے والاتو بیشکاللہ تعالیبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاحَرَّمَعَلَیۡکُمُالۡمَیۡتَۃَوَالدَّمَوَلَحۡمَالۡخِنۡزِیۡرِوَمَاۤاُہِلَّلِغَیۡرِ اللّٰہِبِہٖفَمَنِاضۡطُرَّغَیۡرَ بَاغٍوَّلَا عَادٍفَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
یقیناًحرام کیا اس نےتم پرمرداراور خوناور گوشتسؤر کااور جن پرنام پکا را گیاغیر اللہ کااس پرپس جومجبورکر دیا جائےنہ سرکشی کر نے والا ہواور نہ حد سے بڑ ھنے والا ہوتو یقیناًاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہا یت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاحَرَّمَعَلَيْكُمُالْمَيْتَةَوَالدَّمَوَلَحْمَالْخِنْزِيْرِوَمَآاُهِلَّلِغَيْرِ اللّٰهِبِهٖفَمَنِاضْطُرَّغَيْرَ بَاغٍوَّلَا عَادٍفَاِنَّ اللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اس کے سوا نہیںحرام کیاتم پرمرداراور خوناور گوشتخنزیراور جسپکارا جائےاللہ کے علاوہاس پرپس جولاچار ہوانہ سرکشی کرنیوالااورنہ حد سے بڑھنے والاتو بیشک اللہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2حَرَّمَHe has forbidden
3عَلَيْكُمُto you
4الْمَيْتَةَthe dead animal
5وَالدَّمَand the blood
6وَلَحْمَand the flesh
7الْخِنْزِيرِ(of) the swine
8وَمَاand what
9أُهِلَّhas been dedicated
10لِغَيْرِto other (than)
11اللَّهِAllah
12بِهِ[with it]
13فَمَنِBut (if) one
14اضْطُرَّ(is) forced
15غَيْرَwithout (being)
16بَاغٍdisobedient
17وَلَاand not
18عَادٍa transgressor
19فَإِنَّthen indeed
20اللَّهَAllah
21غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
22رَحِيمٌMost Merciful